Profile cover photo
Profile photo
kausar gulnaz
34,681 followers
34,681 followers
About
kausar's posts

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content
#_رمضان_المبارک
#_سپارە_17_سورہ_الانبیاء_آیات__29_26
#_الســــــــــلام_و_علیکم_و_رحمۃ_اللہ_و_برکاتہ
#_أعــــوذ_بالله_من_الشيطان_الرجيم
#_میں_شيطان_مردود_سے_اللہ_تعالی_کی_پناہ_چاہتا_ہوں
#_بسْــــــــــــــــــمِ_ﷲ_ِالرَّحْمَنِ_الرَّحِيم
#_اللہ_کے_نام_سے_شروع_جو_بڑا_مہربان_نہایت_رحم_والا_ہے
26
وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحۡمٰنُ وَلَدًا‌ سُبۡحٰنَهٗ‌ ؕ بَلۡ عِبَادٌ مُّكۡرَمُوۡنَ ۙ‏
اور بولے رحمن نے بیٹا اختیار کیا پاک ہے وہ بلکہ بندے ہیں عزت والے
27
لَا يَسۡبِقُوۡنَهٗ بِالۡقَوۡلِ وَهُمۡ بِاَمۡرِهٖ يَعۡمَلُوۡنَ‏
بات میں اس سے سبقت نہیں کرتے اور وہ اسی کے حکم پر کاربند ہوتے ہیں،
28
يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ وَ لَا يَشۡفَعُوۡنَۙ اِلَّا لِمَنِ ارۡتَضٰى وَهُمۡ مِّنۡ خَشۡیَتِهٖ مُشۡفِقُوۡنَ‏
وہ جانتا ہے جو ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے اور شفاعت نہیں کرتے مگر اس کے لیے جسے وہ پسند فرمائے اور وہ اس کے خوف سے ڈر رہے ہیں،
29
وَمَنۡ يَّقُلۡ مِنۡهُمۡ اِنِّىۡۤ اِلٰهٌ مِّنۡ دُوۡنِهٖ فَذٰلِكَ نَجۡزِيۡهِ جَهَنَّمَ ؕ كَذٰلِكَ نَجۡزِى الظّٰلِمِيۡنَ
اور ان میں جو کوئی کہے کہ میں اللہ کے سوا معبود ہوں تو اسے ہم جہنم کی جزا دیں گے، ہم ایسی ہی سزا دیتے ہیں ستمگاروں کو،

سپارہ 17 سورہ الانبیاء آیات 26,29
Animated Photo

Post has shared content

Post has attachment
دینی جماعتوں‌کے درمیان مسئلہ جمہوریت پر بنیادی اختلافات کیا ہیں ؟ا ور مسئلے کاحل کیا ہے ؟؟ از طارق اقبال سوہدروی #جمہوریت_کی_خامیاں #مضامین_طارق_اقبال_سوہدروی

Post has attachment
کیا آپ نے بھی کبھی ایسے سوچا ہے ؟؟؟ ایک عمدہ بات #سبق_آموز_واقعات

Post has shared content

Post has shared content
Wait while more posts are being loaded