Profile cover photo
Profile photo
Urdu poetry and literature
989 followers -
Best collection of urdu poetry,urdu jokes, and urdu Novels pdf.
Best collection of urdu poetry,urdu jokes, and urdu Novels pdf.

989 followers
About
Posts

Post has attachment
منیر نیازیؔ ۔۔
Photo
Add a comment...

Post has attachment
جون ایلیاؔ ۔۔
Photo
Add a comment...

Post has attachment
"ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﺗﺮﺍﺷﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻨﺎﺯﻝ ﮐﮯ سنگِ ﺭﺍﮦ،
ﮨﻢ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﺮﺍﺵ ﺩﮮ!"
Photo
Add a comment...

Post has attachment
عِشق اِک روگ مسلسل اور وَبال جاں جاناں
یار ہی دِکھے ہر سُو جائیں اب جہاں جاناں

مُبتلاءِغم ہیں ہم، درد میں مگن ہیں ہم
کچھ بھی تو نہیں حاصل صرف ہیں گماں جاناں

مُجھ سے پوچھ بیٹھےہیں کون ہے ترا جاناں؟
تُم کو ڈھونڈ لائی بس میں گئی جہاں جاناں

صورتوں سے لگتے ہو خوش مزاج اے لوگو!
منہ سے کہہ نہیں سکتے درد لَامکاں جاناں

رکھ لو اپنے سینے میں، اور مُحیط کر ڈالو
تم پہ مُنحصر ہیں ہم اور اب کہاں جاناں

کیاملامُحبت میں، روزوشب جُدائی کے
درد لَا دوا پایا ، رَنج بے کَراں جاناں

میری دھڑکنوں میں بس گونجتی ہی رہتی ہے
اِک صدا دھڑکنے کی اور اِک فغاں جاناں

عالؔیہ شاہ
Photo
Add a comment...

Post has attachment
تعجب ہے اللہ اپنی ساری مخلوقات میں سے مجھے نہیں بھولتا، اور میرا تو صرف ایک ہی اللہ ہے میں پھر بھی اسے بھول جاتا ہوں
شیخ سعدی
Photo
Add a comment...

Post has attachment
ہجر میں آہ و بکا رسم کہن ہے لیکن
آج یہ رسم ہی دہراؤ کہ کچھ رات کٹے ..

دم گھٹا جاتا ہے افسردہ دلی سے یارو
کوئی افواہ ہی پھیلاؤ کہ کچھ رات کٹے ...
Photo
Add a comment...

Post has attachment
منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ
اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رُخی کے ساتھ

یوں تو مَیں ہنس پڑا ہُوں تمہارے لیے مگر
کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہنسی کے ساتھ

فرصت مِلے تو اپنا گریباں بھی دیکھ لے
اے دوست یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ

مجبوریوں کی بات چلی ہے تو مئے کہاں
ہم نے پِیا ہے زہر بھی اکثر خوشی کے ساتھ

چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ؟

اِک سجدۂ خلوص کی قیمت فضائے خلد؟
یاربّ نہ کر مذاق میری بندگی کے ساتھ

محسن کرم بھی ہو جس میں خلوص بھی
مجھ کو غضب کا پیار ہے اُس دشمنی کے ساتھ
Photo
Add a comment...

Post has attachment
ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﺑﻨـــــــــــﺪِ ﻣُﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺑﺘﺎ ﺳﮑﺘﺎ ھے
ﺍﯾﮏ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮧ کیا ھے .
Photo
Add a comment...

Post has attachment
کچھ دل کو احتجاج کی عادت نہیں رہی
کچھ ہم بھی دردِ دل میں مزہ پا رہے ہیں اب
Photo
Add a comment...

Post has attachment
دام خوشبو میں گرفتار صبا ہے کب سے۔۔
لفظ اظہار کی الجھن میں پڑا ہے کب سے۔
Photo
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded