Profile cover photo
Profile photo
Urdu Lughat
162 followers -
First Ever online Urdu Lughat with Advance Search
First Ever online Urdu Lughat with Advance Search

162 followers
About
Urdu Lughat's posts

Post has attachment
اردو لغت کا نیا ورژن بیٹا ٹیسٹنگ کے لئے میسے ہے۔
۱ - نیا ورژن اب اینڈرایڈ 4.0 پر بھی قابلِ استعمال ہے۔
۲ - ایپلیکشن کے اپنے اردو کی بورڈ کو ناقص کارگردگی کی بنیاد پر نکال دیا گیا ہے۔ اب آپ اپنی پسند کا اردو کی بورڈ انسٹال کر کے استعمال کے سکتے ہیں۔ اور اردو متن، ٹیکسٹ فیلڈز میں کاپی/پیسٹ بھی کر سکتے ہیں۔
۳ - اردو متں کا سائز کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔

بیٹا ٹیسٹنگ کے لئے اردو لغت کی اِس کمیونٹی کو جوائن کریں۔

اس کے بعد اس لنک کو استعمال کریں۔
https://play.google.com/apps/testing/info.urdulughat

Post has attachment
اینڈرایڈ ایپلیکشن۔۔۔
Photo

Post has attachment
اردو لغت نے اپنی اینڈرایڈ ایپلیکشن شایئع کر دی۔۔۔

Post has attachment
گوگل نے اپنا اردو نستعلیق فونٹ جاری کر دیا۔

Post has attachment
اردو لغت کا تعارف بچوں کے پسندیدہ ماہنامہ "ساتھی" کے آئی ٹی صفحہ پر...
Photo

Post has attachment
آپ کی پر زور فرما ئش پر اردو لغت کے تمام عنوانات دیوانی فونٹ کے بجائے اب عماد نستعلیق میں۔
Photo

Post has attachment
propakistani.pk کا اردو لغت کے بارے میں ایک شاندار مضمون آپ کی نذر۔

Post has attachment
املا کی غلطی یا نتائج میسر نہ ہونے کی صورت میں اب تجاویز بھی دستیاب ہیں۔
اپنی آرا سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔
Photo

Post has attachment

Post has attachment
اس ہفتے کا لفظ - جاوداں

میرے خاک و خوں سے تو نے یہ جہاں کیا ہے پیدا
صلہِ شہید کیا ہے، تب و تابِ جاودانہ

[غزل: تجھے یاد کیا نہیں ہے میرے دل کا وہ زمانہ، بالِ جبر یل - اقبال]
Wait while more posts are being loaded