Profile cover photo
Profile photo
محمد طلحة ندوي لكهنوي mtlucknowi nadwi
18 followers
18 followers
About
محمد طلحة ندوي لكهنوي's posts

Post has attachment
آج آزادی کے 69 سال پورے ہوے. لیکن حکمراں جماعت ملک کی اقلیتوں سے انکی مذہبی اور معاشرتی آزادی چھیننے میں لگی ہوئی.
ملک آزاد کرایا سب نے ملکر. لیکن آزادی ملنے کے بعد ہی سے اکثریتی فرقے کی حکومتیں ملک اور ملکی وسائل پر صرف اپنا حق اور تسلط تھوپنے میں لگی ہوئی. یہ تو ایک فرقے کی آزادی اور باقی سب کی غلامی کی صورت بنی.

Post has attachment

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded