Profile

Cover photo
Syed Waqar Hussain
Lives in Karachi
109 followers|108,290 views
AboutPostsPhotosVideos

Stream

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
 
 
Positioned to face the challenges ahead? See “The PM’s Top 5 Strategic Challenges” on ProjectManagement.com ow.ly/YvKtu #strategy
View original post
1
Add a comment...

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
 
اسلام و علیکم،

میرا، فیس ہایک کے خلاف احتجاج کرنے والے والدین سے کسی قسم کا اختلاف نہیں ہے، اختلاف کرنے کا حق آپکو انسان ہونے کا ناتے بیدایش سے ہی حاصل ہے۔ میں بس کچھ سوالات ان عظیم والدیں کے سامنے  رکھنا چاہتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کے جس مقصد کیلے یہ اتنی پریشانی اٹھارہے ہیں یعنی "تعلیم"، اسی کے دایرے میں جوابات دیں گے۔

یہ احتجاج سب بچوں کی تعلیم کیلے ہے یا صرف اپنے بچوں کی تعلیم کیلے؟ کیا کہا، سب بچوں کیلے؟ تو حضرات آپکو بتاتا چلوں کہ سب بچوں میں سے ۷۰ فیصد بچوں کی تعلیم تبہی خاک میں مل گی تھی جب ہمارا تعلیی نظام سرکاری اور پرایوٹ اسکولوں میں تقسیم ہوا۔ باقی ۳۰ فیصد میں سے ۲۰ فیصد بچوں کا مستقبل اندھیرے میں تب گیا جب ہمارا تعلیمی 'نصاب' بورڈز [ او لیول، کراچی بورڈ، فیڈرل بورڈ ] میں بانٹا گیا اور اس بٹوارے میں مزید چار چاند لگاے آجکل کے برانڈڈ اسکولوں نے، جہاں لگزریز کو ضرورت قرار دیا جاتا ہے اور پھر من چاہے پیسے مانگے جاتے ہیں۔

اگر آپ کا احتجاج سب بچوں کیلے ہے تو بھای اتنی دیر کیوں؟ یہ اواز اس وقت کیوں نہ اٹھی، جب آپکا اور آپکے ڈرایور کا بچہ ، ایک ہی ملک، ایک ہی مذہب، اور ایک ہی نسل سے تعلق رکھنے کے باوجود الگ الگ لیول کی تعلیم حاصل کر رہا تھا؟ یاد رکھیے کہ میرا اشارہ صرف تعلیمی نصاب کی طرف ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے کے ایک گھر کے دو بچے الگ الگ اسکول سے میٹرک کرتے ہیں مگر ایک فر فر انگریزی اور دوسرا اردو میں بات تک نہیں کرسکتا؟

ہوستکا ہے کے اس وقت آپ دنیا کے ۷۰ فیصد بچوں کا تعلیم کو خیرآباد کرنے کے فیصلے سے بے خبر ہوں، مگر یار اپنی جیب پر نظر تو اولاد کے ہوتے ہی پڑ گی ہوگی؟ یہ احتجاج تب ہی کرلیتے جب ان برانڈڈ اسکولوں نے اپنی فیس پہلی دفعہ بڑھای تھی۔ ابھی تو مجھ جیسے نا سمجھ انسان کو صرف یہی بات سمجھ آتی ہے کے جب پانی اپنے سر سے اوپر ہونے لگا تو شور کردیا، باقی چھوٹے قد والے بھاڑ میں جایں۔

یہ سارا کچھ انگریزی میں لکھ سکتا تھا مگر مزا نہیں آتا اسلیے اردو جیسی شاندار زبان کا انتخاب کیا، یقین نہ آے تو مجھ سے انباکس میں IELTS کا سرٹیفیکٹ مانگ لیجے گا۔

دل آزاری کیلے معذرات،
تکیہ نسی باپ
 ·  Translate
1
Add a comment...

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
 
اسلام علیکم

آپ کی تحریریں کچھ عرصہ سے پڑھ رہا ہوں مگر کبھی لایک کا بٹن پریس نہیں کیا۔ سب سے پہلے اس حرکت کے لیے معذرت۔ آپ واقعی میں پہلے ایسے لکھنے والے میری بےکار آنکھوں کے سامنے سے گزرے ہیں جو ایم کیو ایم یا الطاف حسین کو اتنی زمہ داری سے ڈیفنڈ کر ریے ہیں ورنہ زیادہ تر حضرات دوسرے پر کیچڑ اچھال کر سمجھتے ہیں کے انھوں نے اپنا فرض پورا کرلیا ہے۔

خیر میرا تعلق کراچی سے ہی ہے، پیدا بھی یہیں ہوا اور اللہ نے چاہ تو موت بھی یہیں نصیب ہوگی۔ تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر کچھ عزت کمالی ہے۔ ایم کیو ایم سے ویسے تو کوی خاص اختلاف نہیں، مگر جب سے ہوش سنبہالا ہے یقین کیجیے کوی خاص لگاو بھی نہیں رہا۔ 

 پہلے تو بچپن میں ایم کیو ایم کو ریپریسنٹ کرنے والے وہ لوگ دیکھے جنسے خود کے والدین تنگ تھے۔ یا وہ حضرات جو منہ میں گٹکا دباے ہاتھوں کی مدد سے تنظیمی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔ پھر کچھ بڑا ہوا تو دیکھا کے دو الگ الگ علاقہ میں ایم کیو ایم کو ریپریسنٹ کرنے والے لڑکے آپس میں لڑ رہے ہیں، وجہ معلوم کرنے پر پتا چلا کے گلشن کے لڑکے نے نارتھ کراچی کے یونٹ اینچارج کو پرپوس کردیا تھا۔ 

ان سب چیزوں سے بچتا ہوا کالج لایف میں پہنچا تو بتہ چلا کے یہاں بلاکس بٹے ہوے ہیں کوِی بلاک ایم کیو ایم کا ہے، تو کوی بلاک جماعت اسلامی کا۔ کیونکہ میاجر تھا تو ایم کیو ایم کے لوگوں کو اپنے پیچھے پایا ک بھای نام لکھادو اور تحریک کا پارٹ بن جاو، میں نے پوچحھا پڑہای کیسے ہوگے تو جواب ملا کے ہم ہیں نا۔ خیر والد صاحب کی سختی کی وجہ سے کبھی اس آفر کو تسلیم کرنے کی یمت نا ہوی۔ کالج میں گزرے دو سال میں اتنا اندازہ ہوگیا تھا کے اگے کی بڑہای کسی ایسی یونیورسٹی میں کرنی ہے جہیاں سیاسی ڈیولپمینٹ کے نام پر نوجوانوں کو تباہ نا کیا جارہا ہو۔ اسی لیے بھاری نمبرز کے باوجود پرایوٹ اداروں کا رخ کیا اور والدین کی کمای کو استعمال کیا۔

بھلا ہو جناب مصطفی کمال کا کے بھت تھوڑیے سے وقت میں ایم کیو ایم اور کراچی کو بھت کچھ دے دیا۔ میرا اس بات پے یقین تھا کہ کہ مشرف ک دور میں جو ترقی ایم کیو ایم کو ملی اسکی بڑی وجہ الطاف حسین کی  بے ساختہ لیڈر شپ سکلز ہیں مگر جب مصطفی کمال  اور مشرف کے جانے ک بعد ایم کیو ایم پر مشکلات کا بادل دیکھا تو اندازہ ہوگیا کے یہاں مسلہ دوسرا ہے۔ کیونکہ کتابوں میں پڑھا تھا کہ اچھا لیڈر وہ ہی ہے جسکی پرفارمنس کسی ٹیم ممبر کے جانے سے خراب نہیں ہوتی، ہاں وقتی طور پر اسر آسکتا ہے مگر مسلسل خرابی ممکن نہیں۔

آپ سے سوال  کچھ نہیں، بس یہ شیئر کرنا تھا کے ایم کیو ایم ایک جماعت ہے جسکے کچھ یقینن اصول ہونگے کچھ ایتھیکل ویلوس ہونگی۔ اور جب ہم ایک سیاسی جماعت کی بات کرتے ہیں تو یہ اصول اور سخت ہوجاتے ہیں جیسے کے اس جماعت میں چھوٹے سے چھوٹے عہدیدار کا کوی انفرادی عمل بھی پوری جماعت کی پوزیشن کو تباہ کرتا ہے اور آج جو ایم کیو ایم کے حلات ہیں اسکی زمہ داری بھی بھوکلای ہوی گورنینس کو ٹہرانا غلط نہیں ہوگا۔ 

اسے پہلے آپ یا اور کوی بھای مجھے یہ کہے کے دوسری جماعت میں کونسے اصول ہیں یا گورنینس ہے؟ تو مجھے جب امید ہی ایم کیو ایم سے ہے تو میں کسی دوسری جماعت کی طرف رخ کیوں کروں؟ رہی بات ایم کیو ایم یا کسی بھی سیاستدان کو گالیاں نکالنے کی تو میرا دین اسکی اجازت نہیں دیتا۔ آخر کار میرے اعمال ہی تو ہیں جنہیوں نے ایسے حکمران دیے ہیں۔ امید ہے میرے اس کمنٹ سے کسی کا دل نہیں دکھے گا۔

فی امان اللہ۔
 ·  Translate
1
Add a comment...

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
Kenya is a country with many heroes, but none they remember.
1
Add a comment...

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
 
Why project sponsor is so important? http://goo.gl/fb/Vy2irq
1
Add a comment...

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
1
Add a comment...

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
 
To worried to handle annoying persons? Lets learn that how to manage them - http://go.shr.lc/1E1eQwX
1
Add a comment...
Have him in circles
109 people
Mubashar Shahzad's profile photo
Maqsood Alam's profile photo
Salam Khan's profile photo
RIZWAN AHMED's profile photo
Athar Muhammad's profile photo
Babar Butt's profile photo
Weight Loss Help and Tips's profile photo
Tariq Khan's profile photo
wahabies are the cancer of humanity's profile photo

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
 
نیا سال اور ہماری منافقت ۔ ۔ ۔

آج سال ۲۰۱۶ کا پہلا دن ہے اور مزےَ کی بات یہ ہے کے سال ۲۰۱۵ کے آخری دن اور آج ۲۰۱۶ کے پہلے دن میں مجھے تو کمزکم کویَ خاص فرق محسوس نہیں ہورہا ہے۔ وہ ہی صبح، وہ ہی دن اور رات بھی وہ ہی ہونی ہے۔ تو پھر اتنی خوشی کس بات کی؟

 ·  Translate
آج سال ۲۰۱۶ کا پہلا دن ہے اور مزےَ کی بات یہ ہے کے سال ۲۰۱۵ کے آخری دن اور آج ۲۰۱۶ کے پہلے دن میں مجھے تو کمزکم کویَ خاص فرق محسوس نہیں ہورہا ہے۔ وہ ہی صبح، وہ ہی دن اور رات بھی وہ ہی ہونی ہے۔ تو پھر اتنی خوشی کس بات کی؟ ...
1
Add a comment...

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
Brazil, Turkey, Peru, Colombia and India were among the five top destinations for infrastructure investments in 2014.
1
Add a comment...

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
 
Its time to change for CIOs. Its time to think about proper implementations of project that goes through formal project management practices and standards
1
Add a comment...

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
 
5 best productive tips for project managers http://goo.gl/fb/X3q8UW 
1
Add a comment...

Syed Waqar Hussain

Shared publicly  - 
 
Lets #break the #barriers and move yourself towards new dimensions by attending the +PMI Karachi Pakistan Chapter (PMI KPC)  monthly seminar. It will be presented by extremely talented #MansoorSoomro.

Plus, there is an opportunity to have Professional Mentoring & Counselling from Industry Experts in same monthly seminar of PMI-KPC.  

Check out the Event flyer for details
1
Add a comment...
People
Have him in circles
109 people
Mubashar Shahzad's profile photo
Maqsood Alam's profile photo
Salam Khan's profile photo
RIZWAN AHMED's profile photo
Athar Muhammad's profile photo
Babar Butt's profile photo
Weight Loss Help and Tips's profile photo
Tariq Khan's profile photo
wahabies are the cancer of humanity's profile photo
Work
Occupation
Entreprenuer, Project Management
Skills
Project, Program & Portfolio Management, Business Analysis, Solution Architect, Web Development
Basic Information
Gender
Male
Looking for
Friends, Networking
Relationship
Married
Other names
Waqar, wiqhussain, wiqi
Story
Tagline
A program / project management professional, practicing Muslim & a father of two most beautiful girls in a world.
Introduction

Hello!

This is Syed Waqar Hussain, an entrepreneur, program / project management professional and sometimes web developer from Karachi, Pakistan. I have done graduation in Computing & IS from London Metropolitan University & right now struggling with MBA from Virtual University of Pakistan. I love to blog, tweet, discover new technologies, practice my mind for solution designing, and sometimes gardening.

As for my entrepreneurship ventures, I founded the LiveBits with one of my classmate, Danish Mahmood Khan. LiveBits was founded in March 2009 and since then LiveBits has successfully branded itself as ultimate web agency of Pakistan, which provides complete web solutions to their clients.

Bragging rights
Successful entrepreneur and blogger, Creative & innovative Gardner
Places
Map of the places this user has livedMap of the places this user has livedMap of the places this user has lived
Currently
Karachi
Previously
Lahore - Islamabad - Rawalpindi - Dubai - Sharjah