Profile cover photo
Profile photo
Default Name
21 followers
21 followers
About
Posts

Post has attachment
Now you can watch Youtube without internet connection
www.shopper.pk
www.digitalcamera.pk
www.tablets.pk
Photo
Add a comment...

Post has attachment
تھری جی اور فور جی سپیکٹرم کی نیلامی صبح گیارہ بجے اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں شروع ہوئی جس میں ملک کی چار بڑی موبائل کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ، نیلامی کا عمل آن لائن ہے جس کے لیے خصوصی سافٹ وئیر سمرا استعمال کیا جا رہا ہے۔ نیلامی کا یہ جدید طریقہ امریکا، سوئیڈن، ناروے، ہانگ کانگ اور کینیڈا میں اختیار کیا جا رہا ہے جس میں پیش کش کرنیوالی کمپنیوں کیلئے رازداری کیساتھ دانشمندانہ فیصلے کرنے کی گنجائیش موجود ہے اور کمپنیاں اپنے صدر دفاترمیں بیٹھ کر نیلامی میں حصہ لے رہی ہیں۔ نیلامی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو مخصوص کلر کوڈ جاری کیے گئے ہیں ۔ نیلامی کے دوران بولی دینے والی کمپنیاں نام کے بجائے مخصوص رنگ کے ذریعے ظاہر ہو رہی ہیں ۔ نیلامی میں حصہ لینے والی دیگر پارٹیوں کو یہ معلوم نہیں ہوسکے گا کہ بولی کس آپریٹر کی طرف سے لگائی گئی ہے ۔ ہر بولی کے درمیان 45منٹ کا وقفہ دیا جائے گا جبکہ ہر اگلی بولی کا پہلے والی بولی سے کم از کم 3فیصد زیادہ ہونا لازمی ہوگا تاہم نیلامی کے آخری مرحلے میں اس شرط کا اطلاق نہیں ہوگا ۔ پی ٹی اے کے مطابق فور جی لائسنس کی بولی میں حصہ لینے کیلئے تھری جی لائسنس لینا ضروری ہے جبکہ نیلامی کا عمل ایک سے دو روز یا اس سے بھی طویل ہو سکتا ہے ۔ کامیاب بڈرز کو 50 فیصد ادائیگی 30 دن اور بقایا ادائیگی پانچ سال میں مساوی قسطوں میں کرنا ہوگی ۔ تھری اور فور جی لائسنس 15 سال کی مدت کے لیے جاری کیے جائیں گے۔
www.shopper.pk
www.digitalcamera.pk
www.tablets.pk
www.buymobiles.pk
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Enjoy HD Display with ASUS MEMO PAD HD7 Quad Core Processor Click link for details
http://www.tablets.pk/asus/asus-memo-pad-hd7.aspx
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
Amazing Samsung Galaxy Tablets Prices IN 10.1 inches Screen Size
http://www.tablets.pk/samsung/samsung_galaxy_tab_3_10_inch_in_pakistan.aspx
Photo
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded