Profile

Cover photo
N4v33D M3hm00d
Works at Iterative Technologies
Attended Islamic International University Islamabad
Lives in Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan
974 followers|4,790,213 views
AboutPostsCollectionsPhotosVideos

Stream

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
جو.تم بے عیب چاہو تو
فرشتوں سے نباہ کر لو
میں آدم کی نشانی ہوں
مجھے انسان رہنے دو
تمھاری کہکشاؤں میں
میری کوئی جگہ کب تھی
میں اک اجڑا جزیرہ ہوں
مجھے ویران رہنے دو
جو ہوتا ہے وہی کرنا
نہ بدلو رسم دنیا کو
وہ تم تھے یا کوئی اپنا
مجھے حیران رہنے دو
میرا دل یوں شکستہ ہے
کوئی اجڑا سا مندر ہو
مجھے وحشت ہے رونق سے
مجھے سنسان رہنے دو
خدا کے کارخانے میں
برا کچھ بھی نہیں.ہوتا
خدارا ہوش میں آؤ
کوئی امکان رہنے دو....!!!!!
 ·  Translate
1
4
Add a comment...

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
اب عمر کی نقدی ختم ہوئی
اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے
ہے کوئی جو ساہو کار بنے
ہے کوئی جو دیون ہار بنے
کچھ سال ،مہینے، دن لوگو
پر سود بیاج کے بن لوگو
ہاں ا پنی جاں کے خزانے سے
ہاں عمر کے توشہ خانے سے
کیا کوئی بھی ساہو کار نہیں
کیا کوئی بھی دیون ہار نہیں
جب ناما دھر کا آیا کیوں
سب نے سر کو جھکایا ہے

کچھ کام ہمیں نپٹانے ہیں
جنہیں جاننے والے جانے ہیں
کچھ پیار دلار کے دھندے ہیں
کچھ جگ کے دوسرے پھندے ہیں
ہم مانگتے نہیں ہزار برس
دس پانچ برس دو چار برس
ہاں ،سود بیاج بھی دے لیں گے
ہاں اور خراج بھی دے لیں گے
آسان بنے، دشوار بنے
پر کوئی تو دیون ہار بنے

تم کون ہو تمہارا نام کیا ہے
کچھ ہم سے تم کو کام کیا ہے
کیوں اس مجمع میں آئی ہو
کچھ مانگتی ہو ؟ کچھ لاتی ہو
یہ کاروبار کی باتیں ہیں
یہ نقد ادھار کی باتیں ہیں
ہم بیٹھے ہیں کشکول لیے
سب عمر کی نقدی ختم کیے
گر شعر کے رشتے آئی ہو
تب سمجھو جلد جدائی ہو
اب گیت گیاسنگیت گیا
ہاں شعر کا موسم بیت گیا اب پت جھڑ آئی پات گریں
کچھ صبح گریں، کچھ را ت گریں

یہاں اپنے یار پرانے ہیں
اک عمر سے ہم کو جانے ہیں
ان سب کے پاس ہے مال بہت
ہاں عمر کے ماہ و سال بہت
ان سب کو ہم نے بلایا ہے
اور جھولی کو پھیلایا ہے
تم جاؤ ان سے بات کریں
ہم تم سے نا ملاقات کریں

کیا پانچ برس؟
کیا عمر اپنی کے پانچ برس؟
تم جا ن کی تھیلی لائی ہو؟
کیا پاگل ہو ؟ سو دائی ہو؟
جب عمر کا آخر آتا ہے
ہر دن صدیاں بن جاتا ہے
جینے کی ہوس ہی نرالی ہے
ہے کون جو اس سے خالی ہے
کیا موت سے پہلے مرنا ہے
تم کو تو بہت کچھ کرنا ہے
پھر تم ہو ہماری کون بھلا
ہاں تم سے ہمارا رشتہ ہے
کیا سود بیاج کا لالچ ہے؟
کسی اور خراج کا لالچ ہے؟
تم سوہنی ہو ، من موہنی ہو؛
تم جا کر پوری عمر جیو
یہ پانچ برس، یہ چار برس
چھن جائیں تو لگیں ہزار برس

سب دوست گئے سب یار گئے
تھے جتنے ساہو کار ، گئے
بس ایک یہ ناری بیٹھی ہے
یہ کون ہے ؟ کیا ہے ؟ کیسی ہے؟
ہاں عمر ہمیں درکار بھی ہے؟
ہاں جینے سے ہمیں پیار بھی ہے
جب مانگیں جیون کی گھڑیاں
گستاخ آنکھوں کت جا لڑیاں
ہم قرض تمہیں لوٹا دیں گے
کچھ اور بھی گھڑیاں لا دیں گے
جو ساعت و ماہ و سال نہیں
وہ گھڑیاں جن کو زوال نہیں
لو اپنے جی میں اتار لیا
لو ہم نے تم کو ادھار لیا
 ·  Translate
2
1
Sana Daw's profile photoN4v33D M3hm00d's profile photo
6 comments
 
Apni smjh to zyada kro na phr.....😁😁😁
Add a comment...

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
لوگ کہتے ہیں ، عشق کا رونا
گریہء زندگی سے عاری ہے

پھر بھی یہ نامراد جذبہء دل
عقل کے فلسفوں پہ بھاری ہے

آپ کو اپنی بات کیا سمجھاؤں
روز بجھتے ہیں حوصلوں کے کنول

روز کی الجھنوں سے ٹکرا کر !!
ٹوٹ جاتے ہیں دل کے شیش محل

لیکن آپس کی تیز باتوں پر
سوچتے ہیں ، خفا نہیں ہوتے

آپکی صنف میں بھی ہے یہ بات
مرد ہی بے وفا نہیں ہوتے
 ·  Translate
1
2
Add a comment...

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
And I'd choose you;
in a hundred lifetimes,
in a hundred worlds,
in any version of reality,
I'd find you and
I'd choose you.
4
2
Sana Daw's profile photoN4v33D M3hm00d's profile photo
24 comments
 
Maslunnnn????😱😱😲😀😀😄
Add a comment...

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
We cannot direct the wind but we can adjust the Sails.
5
2
Sana Daw's profile photoN4v33D M3hm00d's profile photo
6 comments
 
Yeh kaisa khayal......jse aana prhta hai.....😀😀
Add a comment...

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
میں سب میں ایک ساتقسیم تها مگر پهر بهی
کسی بہانے خفا ہو گیا کوئی نہ کوئی
میں کس کو ڈهونڈنے نکلوں...کسے تلاش کروں
_قدم قدم پہ جدا ہوگیا کوئی نہ کوئی_
 ·  Translate
2
Sana Daw's profile photoJimi Jee's profile photoN4v33D M3hm00d's profile photo
8 comments
 
+Sana Daw
Jiski trf hona chahiye tha......😃😃😄
Add a comment...

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
کبھی چاہوں کہ ایسا ہو
کبھی چاہوں کہ ویسا ہو
سو چھوڑا فیصلہ اس پہ
کہاں ہو، کب ہو، کیسا ہو 
 ·  Translate
7
2
Add a comment...
Have him in circles
974 people
duggina saibaba's profile photo
sharon shayhaen's profile photo
Auska Auska's profile photo
Jack Burgess's profile photo
Mozez Wright's profile photo
Belke Fray's profile photo
NADEEM KHAN's profile photo
Timothy Cook's profile photo
IRFAN SAYYED's profile photo

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
Your worst enemy is hiding within yourself, and that enemy is your false ego.
1
1
Add a comment...

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
For beautiful eyes, look for the good in others; for beautiful lips, speak only words of kindness; and for poise, walk with the knowledge that you are never alone.
2
2
Add a comment...

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
Siena is a city in Tuscany, Italy. It is the capital of the province of Siena.
5
5
Sana Daw's profile photoN4v33D M3hm00d's profile photo
10 comments
 
Bilkul sahi bat.....Wahan kch nhn hai isilye to complex ka shikaar na loggg.....😀😀😃😄
Add a comment...

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
جن کے ہونٹوں پہ ہنسی، پائوں میں چھالے ہوں گے
ہاں وہی لوگ تمہیں چاہنے والے ہوں گے

شمع وہ لائے ہیں ہم جلوہ گہر جاناں سے
اب دو عالم میں اجالے ہی اجالے ہوں گے

ان سے مفہوم غم زیست ادا ہو شاید
اشک جو دامن مژگاں نے سنبھالے ہوں گے

ہم بڑے ناز سے آئے تھے تیری محفل میں
کیا خبر تھی لب اظہار پہ تالے ہوں گے
 ·  Translate
1
2
Add a comment...

N4v33D M3hm00d

Shared publicly  - 
 
When you have more than what you need, build a longer table, not a higher fence. 
6
3
Sanja T.'s profile photoN4v33D M3hm00d's profile photo
2 comments
 
+Sanja T. :)))
Add a comment...
N4v33D's Collections
People
Have him in circles
974 people
duggina saibaba's profile photo
sharon shayhaen's profile photo
Auska Auska's profile photo
Jack Burgess's profile photo
Mozez Wright's profile photo
Belke Fray's profile photo
NADEEM KHAN's profile photo
Timothy Cook's profile photo
IRFAN SAYYED's profile photo
Work
Occupation
DBA, Asp.net developer
Skills
Database Technologies, Oracle, Asp.net
Employment
  • Iterative Technologies
    Asp.net Developer, present
    Web developer
Places
Map of the places this user has livedMap of the places this user has livedMap of the places this user has lived
Currently
Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan
Contact Information
Home
Phone
+923340007244
Story
Tagline
Don't compare yourself to others. Compare yourself to the person you was yesterday.
Bragging rights
Foodaholic. Tourism, Hiking and Wandering around the world is my Passion. 🏃🏂
Collections N4v33D is following
Education
  • Islamic International University Islamabad
    SoftWare Engineering, 2013
Basic Information
Gender
Male
Birthday
June 26
Other names
Qazi, Hafiz
Links