Profile cover photo
Profile photo
Najeeb Alam
12,650 followers -
journalist
journalist

12,650 followers
About
Communities and Collections
View all
Posts

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment

Post has attachment
دسمبر 31 سن 2012 پانچ سال پہلے ریگل چوک مال روڈ لاہور پر جشن سالِ نو کی چند جھلکیاں
فوٹو گرافی ۔۔ شیخو
کیمرہ ۔۔ کینن پاور شوٹ
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
01/01/2018
27 Photos - View album
Add a comment...

آپ دینی یا مذہبی تعلیم جتنی جی چاہے حاصل کرلیں ۔۔۔۔ اگر آپ میں تہذیب و شائستگی نہیں تو آپ یقینی طور پر باؤلے کُتے کے پُتر ہیں

شیخو
Add a comment...

بابا کہتا ہے ! ۔۔۔
مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا
زندوں سے لگتا ہے
کہیں کوئی کافر سمجھ کر مار ہی نہ دے
Add a comment...

بھوکا رہنے سے نفسانی خواہشات پر بڑی آسانی سے قابو پایا جاسکتا ہے

شیخو
Add a comment...

ارکان مذہب کی جتنی مرضی پابندی کر لیں ۔۔۔ اگر آپ انسانوں کی عزت نہیں کرتے ۔۔۔ منافق ، دھوکے باز اور جھوٹے ہیں اور اپنی ذاتی ، خاندانی یا حکومتی خوشی کی خاطر علم یا مذہب کی آڑ لے کر ۔۔۔۔ انسانوں کی کم علمی یا معصومیت سے کھیل رہے ہیں تو آپ مسلمان تو دور کی بات انسان ہی نہیں ۔۔۔۔
روبینہ فیصل
Add a comment...

پاکستان بھر میں نیوز چینل فیس بک اور ٹیوٹر کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے
پاکستان بھر میں نیوز چینل فیس بک اور ٹیوٹر کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب افواہ سازی کا عمل زیادہ ہے جبکہ اسلام آباد کے علاوہ پورے ملک میں حالات پر سکون ہیں۔۔آخری اطلاعات آنے تک وزیراعظم نے آرمی چیف سے مشورے کے بعد اسلام آباد اپریشن بند کر دیا ہے ۔۔
پورے لاہور میں بھی کاروبار زندگی رواں دواں ہے ۔۔کسی بھی علاقے میں احتجاج یا توڑ پھوڑ کی کوئی اطلاع نہیں ہے
Add a comment...

انسان کا کچھ بھی اپنے بس میں نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ اپنا آپ بھی نہیں
تو پھر جلدی کاہے کی ہے

شیخو
Add a comment...

بڑے بڑے دبنگ مرد و زن کو اُن کی آخری عمر میں بے بسی کی زندگی جیتے دیکھ رہا ہوں

شیخو
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded