Shared publicly  - 
 
الطاف حسین سندھ کی تقسیم کے حق میں نہیں ہیں۔ سہیل منصور--مہاجر صوبے کی بات ہو رہی ہے تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی تو ہے۔ ارباب غلام رحیم--سرائیکی صوبے سے بات چلی ہے اور مہاجر صوبے تک آ پہنچی ہے۔ ایم کیو ایم عوامی دباؤ کی وجہ سے الگ صوبے کی بات نہیں کر رہی لیکن ان کی نیتیں یہی ہیں۔ ایم کیو ایم کے علاقعوں میں مہاجر صوبے کے نعرے لکھنا ان کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ قادر مگسی--لگتا ہے کہ مہاجر صوبے کے مطالبے کے پیچھے کچھ خفیہ ہاتھ ملوث ہیں-ایم کیو ایم کے سامنے آنے والے موقف سے پتہ چلتا ہے کہ وہ الگ صوبہ نہیں چاہتے۔ مہاجر صوبے کی بات بند نہ کی گئی تو سندھ میں بہت بڑا فساد ہو گا۔کراچی میں دہشت گردی حکومت میں شامل تینوں جماعتوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔ محمد حسین محنتی--سیاسی جماعتیں کراچی میں ہونے والے ہنگاموں کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کیوں کرتی ہیں۔ کراچی کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ الگ صوبہ نہیں چاہتے صوبے کا مطالبہ ایک سازش ہے۔ جب تک ہم اکٹھے نہیں ہوں گے اور ہم میں اتفاق نہیں ہو گا مسائل حل نہں ہو سکتے۔ عاصمہ ارباب عالمگیر--کراچی میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ریلی نکالی گئی۔کراچی کا مینڈیٹ ایم کیو ایم کے پاس ہے وہ اپنے شہر کا امن کیوں خراب کرے گی۔ ایم کیو ایم ایک جمہوری اور پر امن جماعت ہے لیکن حکومت ہماری بات نہیں سنتی۔ سہیل منصور
Translate
Asma Arbab Alamgir PPP, Khawaja Sohail Mansoor MQM, Dr. Arbab Ghulam Rahim Former Chief Minister Government of Sindh and Qadir Magsi Chairman STP in fresh episode of Islamabad Tonight on Aaj News and ...
1
Add a comment...