Profile cover photo
Profile photo
Mukarram Niyaz
240 followers
240 followers
About
Mukarram's posts

ہندوستان کے ٹی وی اینکرز انتہائی غیر شائستہ اور غیر مہذب ہوتے ہیں، ان کی اپروچ، اٹیچیوڈ، اسلوب اور لب و لہجے سے سامعین کے اندر نفرت، انتہاپسندی اور فرقہ پرستی پیدا ہوتی ہے، یہ ہر شے کو دھماکہ خیز بنانے کے لیے انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرتے ہیں، یہ مباحثہ کرانے اور کسی موضوع کو نتیجے تک پہونچانے کے بجائے عموما بھڑکانے اور بحث پیچیدہ بنانے کا کام کرتے ہیں، ان کے بھڑکانے کے بعد عموما گندی زبان، گندے خیالات باہر آتے ہیں، تہمت تراشی کا سلسلہ چل پڑتا ہے۔


http://www.taemeernews.com/2016/03/Irresponsible-attitude-of-TV-anchors.html

Post has attachment
ننھے میاں - ٹی وی کا ریموٹ
ننھے میاں پڑوسی انکل کو یہ بتانے گئے کہ نئے قسم کے ٹی وی ریموٹ میں کیا کیا سہولیات ہیں؟ پڑوسی انکل نے کہا کہ جب ریموٹ نہیں تھا تب وہ ٹی وی کو کیسے استعمال کرتے تھے؟ آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔ ننھے میاں Hank Ketcham ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز پڑوسی انکل! آ...

Post has attachment
ڈونالڈ بطخ - پیٹ کا درد
انکل ڈونالڈ کے ایک بھتیجے کو اچانک پیٹ میں درد شروع ہوا ہے لیکن انکل ڈونالڈ کے بلانے پر جیسے ہی ڈاکٹر آیا درد ختم ہو گیا ۔۔۔ ایسا دوسری بار پھر ہوا تو تب انکل ڈونالڈ کو سمجھ میں آیا کہ آخر بات کیا ہے ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔ ڈونالڈ بطخ Walt Disney (...

Post has attachment
ننھے میاں - مطالعے کی جگہ
ننھے میاں کو ان کے ابو لائبریری لے گئے تاکہ بتا سکیں کہ دارالمطالعہ کیا چیز ہے اور وہاں ہر قسم کی کتاب کے مطالعے سے آدمی اپنے علم میں اضافہ کر سکتا ہے۔ مگر ننھے میاں مطالعے کے لیے کون سی جگہ ڈھونڈنا چاہتے تھے؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔ ننھے میاں Hank Ketcham...

Post has attachment
جانی - پہلی قطار
جانی کا کلاس فیلو موٹو نے اپنا ہوم ورک یاد نہیں کیا اور اسے ڈر ہے کہ ٹیچر مس شبانہ کہیں سب سے پہلے اسے ہی سبق سنانے کو نہ کہہ دیں ، لہذا اسے ایک آئیڈیا سوجھا ۔۔۔ وہ کیا آئیڈیا تھا؟ آپ خود ذرا پڑھ کے دیکھیں ۔۔۔ جانی Henry Scarpelly اور Craig Boldman ٹرانسکرپ...

Post has attachment

Post has attachment
ملا نصرالدین - دوسرا رخ
ملا نصرالدین کی ڈیڑھ ہشیاری کا ایک اور کارنامہ ۔۔ بھینسے اور گائے کا ٹکراؤ ۔۔ مگر کس کے بھینسے نے کس کی گائے کو ٹکر ماری تھی؟ ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔ ملا نصرالدین Ram Waeerkar ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز ایک صبح ملا نصرالدین دوڑے دوڑے اپنے پڑوسی ...

Post has attachment

Post has attachment
بھولو بلا - الگ تھلگ
بھولو بلا کے مالک نے اپنا موبائل کھو ڈالا ہے لیکن موبائل کی گمشدگی پر اسے خوشی اور سکون کا احساس بھی ہے۔ مگر اس خوشی پر بھولو کا کیا خیال ہے؟ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔ بھولو بلا Jim Davis ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز بھولو! میرا موبائل کھو گیا ہے! اور ...

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded