Profile

Cover photo
Muhammad Saad
Attends International Islamic University Islamabad
Lives in Pakistan
1,844 followers|66,672 views
AboutPostsPhotos

Stream

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
"یادیں، مدّہم پڑ سکتی ہیں، محو ہوسکتی ہیں، وقت کی گرد انہیں چھپا سکتی ہے۔ پر جو منظر دل پر نقش ہوجائیں وہ کبھی مدّہم نہیں پڑتے، محو نہیں ہوتے، وقت کی گرد ان کا کچھ بگاڑ نہیں سکتی۔ وہ ہمیشہ ویسے ہی سفّاک، شفّاف اور واضح نظر آتے ہیں۔ جب نظر جھکائی، دیکھ لیا۔۔۔"
جعفر حسین کے قلم سے، "مانی"۔
 ·  Translate
1
Add a comment...

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
"Just as the whooshing of a hundred individual cars accumulates into an irritating wall of background noise, the physical effects of noise add up. In 2011, the World Health Organization tried to quantify its health burden in Europe. It concluded that the 340 million residents of western Europe—roughly the same population as that of the United States—annually lost a million years of healthy life because of noise. It even argued that 3,000 heart disease deaths were, at their root, the result of excessive noise."
One icy night in March 2010, 100 marketing experts piled into the Sea Horse Restaurant in Helsinki, with the modest goal of making…
1
Add a comment...

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
7 tips from an introverted teacher on how to carve out space for yourself in an often extrovert-dominated field.
1
Add a comment...

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
Pretty cool! :)
At the Association for Computing Machinery's Programming Language Design and Implementation conference this month, MIT researchers presented a new system that repairs dangerous software bugs by automatically importing functionality from other, more secure applications.
1
Add a comment...

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
“Why should you do more work for the same reward, while your less capable coworker coasts along with lower expectations and work?”
New research suggests that reliable employees are assigned more work—but they don't always like it.
1
Add a comment...

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
How speaking multiple languages benefits the brain
1
Qwertylool's profile photo
 
... Trell
Add a comment...
In his circles
418 people
Have him in circles
1,844 people
Sajid Saleem Gill's profile photo
uzman saeed's profile photo
‫عامر ملک‬‎'s profile photo
Owais Makkabi's profile photo
Naeem Awan's profile photo
Abdul samad's profile photo
Umar Meerza's profile photo
kiran arain's profile photo
sanaullah khan sana's profile photo

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
"ایک ایسی کہکشاں جو دور سے دیکھیے تو جیسے مرغولہ نظر آتی ہے اور اس مرغولے میں پیچ در پیچ کئی کھرب ستارے جگمگا رہے ہیں۔ ان میں ایک نہایت عام سا ذرد رنگ کا ستارہ ہے، جس کے گرد آٹھ سیارے تھکے بغیر، گول گول چکر کاٹتے پھرتے ہیں۔ صرف ایک ایسا سیارہ جس پر زندگی دوڑ رہی ہے اور زندگی کا نشان، یہاں ایک ایسی نوع کی بسر ہے جس کو تاروں سے بھرا آسمان پیارا معلوم ہوتا ہے۔ میری اور آپ کی یہ نوع انسانی کائنات کو تسخیر کرنے کا خواب بسائے بیٹھی ہے۔"
 ·  Translate
1
Add a comment...

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
"I went to give this homeless man money but he wanted something much more. A friend."
A beautiful video by Karim Metwaly
3
Add a comment...

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
 
This region of forest in Basque country has been harvested for charcoal for many years, not by clearcutting, but by systematic pruning. This has caused the trees to grow with very long, spidery branches, even as the forest itself remains intact – and the resulting setting is haunting. Oskar Zapirain's photos are well worth the look.
Oskar Zapirain's photographs capture eerie forests cast in thick fog, hazy light descending upon the foliage in the same green shade that blankets the floor in moss. Zapirain has been attracted to this landscape for years because of the homogenous light as well as the way it forces the
12 comments on original post
3
Add a comment...

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
A damn interesting story of a failed but highly elaborate extortion plot
 
New article/podcast episode by Alan Bellows: The Zero-Armed Bandit
View original post
1
Add a comment...

Muhammad Saad

Shared publicly  - 
 
 
یک لمبی لسٹ ہے میرے ان عزیزوں اور پیاروں کی جو میرے ساتھ ہنستے بولتے رہے ، کھاتے پیتے رہے اور یکایک سب کچھ چھوڑ کر اپنی آخری منزل کو روانہ ہوگئے - انہی  لوگوں میں سے کتنوں کے بے جان وجود کو میں نے اپنے کاندھوں پر اٹھا کر ویرانی کے گھر پہنچایا ہے- اور سب سے اہم یہ کہ کتنوں کو میں نے اپنے ہاتھوں سے لحد میں لٹایا  ، بڑے پیار سے ان کو قبلہ رخ کیا، اور اپنے ان پیاروں کو لحد میں اکیلا چھوڑ کر جلدی سے باہر نکل آیا 

یہ سلسلہ مرے نانا جان کے انتقال سے شروع ہوا اور نہ جانے کب تک چلے گا - نانا جان کا میں سب سےبڑا نواسہ تھا، مرحوم مجھ سے بڑی محبت رکھتے تھے اور ان کی بیماری کے آخری دنوں میں میں ان کے ساتھ ساتھ تھا، سی اے کے انٹری ٹیسٹ کی تیاری تھی اور ہاسپٹل کا سناٹا - غرض یہ کہ ان کے انتقال پر جب قبر میں اتارنے کا مرحلہ آیا تومجھے یہ دلاسا دیکر آگے کردیا گیا : مرحوم کو تم سے بڑی محبت تھی ، تم اپنے ہاتھوں سے انہیں قبر میں اتارو

بس اس دن سے لگتا کہ ہماری فیملی والوں نے ہمیں اس بابرکت لیکن خوفناک کام کے لئے شاید منتخب ہی کرلیا - جب ہم جنازے میں موجود ہوتے ہیں تو کوئی آگے بڑھنے کی زحمت بھی نہیں کرتا، یہاں تک کہ مرنے والے کی اولاد بھی نہیں - کبھی کبھی میں سوچتا ہوں زندہ قبر میں اترنا واقعی بڑے دل گردے کا کام ہے، بڑے بڑے پھنے خان نظریں چرا جاتے ہیں - اگر یہ کام بہادری کا نہیں پھر تو ہم حسب عادت حماقت کے ہی مرتکب ہوتے رہے ہیں 

 مگر میں ابھی تک بدلا کیوں نہیں ؟ اس سوال کا جواب مجھےکون دے گا ؟

مجھے پتہ ہے ایک دن میرے ساتھ بھی یہی ہونا ہے، بس مرنے والے کی جگہ میں لے لوں گا اور مجھے قبر میں اتارنے والا کوئی اور ہوگا- انجام تو یہی ہونا ہے بالاخر-
دیکھئے مزے کی بات یہ ہے میرے پلان بہت بڑے بڑے ہیں، لیکن مجھے معلوم نہیں میری ایکسپائری ڈیٹ کیا ہے - میری کتنی سانسیں اس دنیا میں باقی ہیں، کوئی سائنس کا ماہر بتا سکتا ہے، کوئی اور شاید میری مدد کرسکے! نہیں کوئی بھی نہیں - سوائے اس کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے  -

وہ خود کہتا ہے ہم نے تمہیں بیکار پیدا نہیں کیا، میری پیدائش کا مقصد کیا ہے اور میں آخرکر کیا رہا ہوں.....

میں شاید ایک گہری نیند میں ہوں اور میری آنکھ اس وقت کھلے گی جب قضا سر پر آ کھڑی ہوگی ، پھر تو کوئی موقع بھی نہیں ملے گا بس سوالوں کا جواب دینا ہوگا -  اور کوئی گوگل / ویکیپیڈیا  بھی نہیں ہوگی جو میری مدد کرسکے

میرے پاس ابھی مہلت ہے، سوچ سکتا ہوں ، ارادے باندھ سکتا ہوں اور سب سے اہم  یہ کہ میں عمل کرسکتا ہوں    

...مجھے اس وقت کو اور اس مہلت کو استعمال کرنا ہے ، نیکی کے لئے ، اچھائی کے لئے ، اپنے رب کی رضا کے لئے....

 میں ایک بنجارا ہوں

عالم ارواح سے زمین پر اللہ پاک نے جتنی لکھی ہے اتنی مدت کاٹوں گا، پھرسفر قبر سے ہوکر آخرت .....

...کیا مسند تکیہ ملک مکاں 
...کیا چوکی کرسی تخت چھپر​
...سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا 
....جب لاد چلے گا بنجارا  ​
 ·  Translate
19 comments on original post
1
Add a comment...
People
In his circles
418 people
Have him in circles
1,844 people
Sajid Saleem Gill's profile photo
uzman saeed's profile photo
‫عامر ملک‬‎'s profile photo
Owais Makkabi's profile photo
Naeem Awan's profile photo
Abdul samad's profile photo
Umar Meerza's profile photo
kiran arain's profile photo
sanaullah khan sana's profile photo
Collections Muhammad is following
Places
Map of the places this user has livedMap of the places this user has livedMap of the places this user has lived
Currently
Pakistan
Previously
Dera Ismail Khan - Islamabad
Story
Tagline
خاکسار کو مولوی لینکس کہتے ہیں
Introduction
Explorer at heart.
Aspiring to be the greatest physicist ever!
Likes writing, sketching, experimenting and staring at the sky.
Education
  • International Islamic University Islamabad
    BS Physics (Nanotechnology), 2012 - present
Basic Information
Gender
Male
Other names
محمد سعد