Profile cover photo
Profile photo
Mubassir News
About
Posts

Post has attachment
ورلڈ ٹی20، بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی ۔۔۔ !!!
کولکتہ ۔ ورلڈ ‫#‏ٹی_ٹوئنٹی‬ کپ کے ‫#‏سپر_ٹین‬ مرحلے کے اہم معرکے میں میزبان ‫#‏بھارت‬ نے ‫#‏پاکستان‬ ٹیم کو 6 وکٹّوں سے ‫#‏شکست‬ دے دی، ‫#‏ویرات_کوہلی‬ نے شاندار نصف ‫#‏سینچری‬ بنائی۔ مزید جاننے کے لئے ‫#‏لنک‬ پر کلک کریں
Read More at : mubassir.com/go/20125

Post has attachment
سعودی عرب میں 2393 پاکستانی قید ہیں، سرتاج عزیز ۔۔۔ !!!
اسلام آباد ۔ پاکستان کے تقریباً چوبیس سو ‫#‏شہری‬ ‫#‏سعودی_عرب‬ کی مختلف ‫#‏جیلوں‬ میں مختلف جرائم کی پاداش میں ‫#‏قید‬ ہیں۔ مزید جاننے کے لئے ‫#‏لنک‬ پر کلک کریں
Read More at : mubassir.com/go/20124

Post has attachment
جعلی ایس ایم ایس بھجوانے پر 6136 سمز بلاک ۔۔۔ !!!
اسلام آباد ۔ ‫#‏بےنظیر_انکم_سپورٹ_پروگرام‬ کے نام پر جعلی ‫#‏ایس_ایم_ایس‬ بھجوانے پر اب تک 6136 ‫#‏موبائل‬ ‫#‏سمز‬ کو ‫#‏بلاک‬ کردیا گیا ہے۔ مزید جاننے کے لئے ‫#‏لنک‬ پر کلک کریں
Read More at : mubassir.com/go/20122

Post has attachment
بھارت سمیت تمام ممالک کیساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان ۔۔۔ !!!
کراچی ۔ مشیر برائے امور خارجہ ‫#‏طارق_فاطمی‬ کا کہنا ہے کہ ‫#‏افغانستان‬ میں ‫#‏امن‬ سمیت معاشی ترقی کے نئے دور کے خواہاں ہیں۔ ہم ‫#‏پاکستان‬ سمیت ہر ہمسایئے ‫#‏ممالک‬ کے ساتھ بہتر ‫#‏تعلقات‬ چاہتے ہیں۔ مزید جاننے کے لئے ‫#‏لنک‬ پر کلک کریں
Raed More at : mubassir.com/go/20119

Post has attachment
روس میں طیارہ گرنے سے62 افراد ہلاک ۔۔۔ !!!
ماسکو ۔ ‫#‏روس‬ میں ‫#‏لینڈنگ‬ کے دوران ‫#‏طیارہ‬ گرکرتباہ ہوگیا۔ ‫#‏حادثے‬ میں ‫#‏62_افراد‬ ہلاک ہوگئے۔ مزید جاننے کے لئے ‫#‏لنک‬ پر کلک کریں
Read More at : mubassir.com/go/20115

Post has attachment
افغانستان میں جنگ جیت رہے ہیں، طالبان امیر ملا اختر منصور ۔۔۔ !!!
کابل ۔ افغانستان میں ‫#‏طالبان‬ کے ‫#‏امیر‬ ملا ‫#‏اختر_منصور‬ نے تمام ‫#‏دھڑوں‬ کو اختلافات ‫#‏ختم‬ کرنے اور ان کی ‫#‏قیادت‬ میں متحد ہو کر ‫#‏افغان_حکومت‬ کے خلاف لڑنے کا ‫#‏پیغام‬ دے دیا۔ مزید جاننے کے لئے ‫#‏لنک‬ پر کلک کریں
Read More at : mubassir.com/go/20116

Post has attachment
برسلز، پیرس حملوں کا مرکزی ملزم صالح عبدالسلام گرفتار ۔۔۔ !!!
برسلز ۔ ‫#‏بیلجیم‬ پولیس نے ‫#‏برسلز‬ میں کارروائی کرکے ‫#‏پیرس‬ حملوں کے مبینہ مرکزی ‫#‏ملزم‬ ‫#‏صالح_عبدالسلام‬ کو ‫#‏گرفتار‬ کرلیا۔ مزید جاننے کے لئے ‫#‏لنک‬ پر کلک کریں
Read More at : mubassir.com/go/20112

Post has attachment
ایم کیوایم نے ملک میں مردم شماری اور 20 صوبے بنانے کا مطالبہ کردیا ۔۔۔ !!!
کراچی ۔ ایم کیوایم کے رہنما ‫#‏ڈاکٹر_فاروق_ستار‬ کا کہنا ہے کہ ملک میں ‫#‏مردم_شماری‬ کرائی جائے جس کے بعد ہمارا دوسرا ‫#‏مطالبہ‬ ہے کہ پاکستان میں 20 ‫#‏صوبے‬ بنائے جائیں۔ مزید جاننے کے لئے ‫#‏لنک‬ پر کلک کریں
Read More at : mubassir.com/go/20111

Post has attachment
بلوچستان کا مسئلہ سروں کی قیمتیں مقرر کرنے سے حل نہیں ہوگا، عبدالمالک بلوچ ۔۔۔ !!!
کراچی ۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ‫#‏ڈاکٹر_عبد_المالک‬ نے کہا ہے کہ ‫#‏بلوچستان‬ کا ‫#‏مسئلہ‬ ‫#‏سیاسی‬ ہے، بندوق اور ‫#‏سروں‬ کی ‫#‏قیمتیں‬ مقرر کرنے سے ‫#‏حل‬ نہیں ہوگا۔ مزید جاننے کے لئے ‫#‏لنک‬ پر کلک کریں
Read More at : mubassir.com/go/20110

Post has attachment
جلد ایم کیو ایم کی اہم وکٹیں گرائیں گے، قائم خانی ۔۔۔ !!!
کراچی ۔ متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف رہنما ‫#‏انیس_قائم_خانی‬ کا کہنا ہے کہ 23 ‫#‏مارچ‬ کو 3پارٹی کا نام اور منشور کا ‫#‏اعلان‬ کریں گے اور جلد ہی ‫#‏ایم_کیو_ایم‬ کی اہم اور بہت سی ‫#‏وکٹیں‬ گرائیں گے۔ مزید جاننے کے لئے ‫#‏لنک‬ پر کلک کریں
Read More at : mubassir.com/go/20109
Wait while more posts are being loaded