Profile cover photo
Profile photo
Mehboob Rana
92 followers -
Software Engineer
Software Engineer

92 followers
About
Mehboob's interests
View all
Mehboob's posts

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has shared content

Post has attachment
KIA karn 12 rabi ul awal ko ...........

Post has shared content

Post has shared content

ایک آدمی بڑا مالدار اور تکبری تھا کھبی اپنے مال سے کسی غریب کی مدد نہیں کی بلکہ اس کی حواہش ہوتی تھی کہ نا مجھ جیسا ہو نا میرے جیسا مکان ہو اور نا ہی کسی کا لباس ۔وہ اس مقصد میں کامیاب ہوا تو تکبر کی وجہ سے بڑا اکڑا اکڑا کر چلنا غریبوں پے غصہ کرنا ظلم کرنا اسکی عادت بن گئی ایک دن اس نے اس خیال سے کہ لوگ میرا محل دیکھیں بڑی دعوت کا اہتمام کیا جس میں امیرلوگوں کو ہی مدعو کیا گیا تھا کافی لوگ آئے ۔
اور خود ایک اونچے تحت پے بڑے تکبرانہ انداز میں بیٹھا ہوا تھا کہ دروازے پے دستک ہوئی اور ایک فقیر نے صدا لگائی اس نے غصے میں اپنے ملازم سے کہا کہ اسے یہاں سے دور کر لو 
ملازم نے اسے دور ہونے کا کہا اور دروازہ بند کرلیا کچھ دیر بعد پھر اس فقیر نے زوردار دستک دی ملازم پھر غصے میں آکر کہنے لگا کہ چلے جاو ورنہ برا حشر کرلے گا میرا آقا تو فقیر نے کہا کہ اپنے آقا کو بلاو کام ہےاس تک
فقیر کی بات اس ملازم نے آکر اپنے آقا سے کہنے کی دیر تھی کہ آقا غصے میں آگئے اور کہنے لگے کہ اس 
گندے آدمی نے مجھے بلا کر میری توھین کی ہے جا کر اسکی خوب مرمت کرو
ملازم جیسے دروازے کی طرف بڑا تو وہ فقیرتحت کے پاس آکر اس متکبر آدمی سے کہنے لگا کہ میں 
ملک الموت ہوں تیرے جانے کا وقت ہوگیا ہے یہ سنتے ہی اس پے کپکپی طاری ہو گئی
اس نے بڑی منت سماجت کی کہ اتنا وقت دو کہ اپنا مال غریبوں پے بانٹ دوں کچھ وصیت کرلوں
پر وقت نہیں تھا اس کو ایک ضرب لگی وہ تحت سے نیچے جا گرا اور اسی لمحے اسکی موت واقعہ ہو گئی۔
اس کے مرنے کی دیر تھی کہ اس کی بیوی اور بچے آئے کہ اسے لے جاؤ اس سے ہمیں ڈر لگتا ہے
اس کفن پہناؤ جلدی قبر میں رکھ دو اس لاشے سے ہم گھبرا رہے ہیں ۔
یہ انجام ہوتا ہے تکبر کا غرور کا 
ََََََََََ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
دوستو!ابھی وقت ہے جو کچھ کرنا ہے خود ہی کر لو اپنے مال و زر پے کھبی غرور مت کرنا
غریبوں مختاجوں کی مدد کرنا انہیں کھبی ذلت کی نگاہ سے نا دیکھنا۔
Photo
Wait while more posts are being loaded