Profile cover photo
Profile photo
Mastwaar Qalandar
242 followers
242 followers
About
Posts

Post has attachment
🚩🚩🚩Mehfil Paygaham-e-Qalandar Lahore 2018 Day 2🚩🚩🚩
Paygaham-e-Muhabbat Bahsilsila URS Mubarak Hazrat Data Ganj Bakhsh Under Supervision of Peer Mastwaar Qalandar in Lahore Day 2
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Last night sitting.
Thank you very much Beloved Pir Mastwaar Qalandar sahib.

For love, kindness, compassion care and your beautiful talks full of wisdom and knowledge. Deep meditation. You are true Master of Masters.
💖💖💖💖💖
God bless you.

Muhabbat Mission International
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Syed Fahad Hasnain ,younger brother of Pir Syed Shah Sultan Ishaq Al Kazmi of Mari Shareef, Abbotabad came with excitement and desire to Meet Pir Mastwaar Qalandar.

The visitors actively listened to Pir Mastwaar Qalandar's spiritual guidance to explore the world of Tawheed and realities of Qalandri Qadri lineage.
Photo
Add a comment...

Post has shared content
Meditation Gathering at Shahiem Petersen SPIRITUAL Meditation Session under Supervision of Pir Mastwaar Qalandar on His Tour to UK to teach seekers on Importance of Self Realization

Lovers and seekers from Switzerland, Sweden, Romania, Belgium, Kosovo, Armenia, Spain Holland, states of America, parts of Europe all gathering together to unite in the revival of hearts with an Authentic Fakeer of God experiencing True Love that is within all of us.

A beautiful divine healing took place in all of our hearts with presence of true love
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Meditation Gathering at Shahiem Petersen SPIRITUAL Meditation Session under Supervision of Pir Mastwaar Qalandar on His Tour to UK to teach seekers on Importance of Self Realization

Lovers and seekers from Switzerland, Sweden, Romania, Belgium, Kosovo, Armenia, Spain Holland, states of America, parts of Europe all gathering together to unite in the revival of hearts with an Authentic Fakeer of God experiencing True Love that is within all of us.

A beautiful divine healing took place in all of our hearts with presence of true love
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
کوہِ ماران کی چوٹی سے سری نگر شہر کا خوبصورت نظارہ آنکھوں کو خیرہ کرتا ہے۔کوہِ ماران پہ کشمیر کے عظیم ولی اللہ ،سلطان العارفین،محبوب العالم حضرت شیخ مخدوم حمزہ مخدومی محبوبی ؒکا مزارِ اقدس ہے۔آپ کی درگاہ پچھلے پانچ سو سال سے بھی زیادہ عرصے سے تمام اہلِ کشمیر کی عقیدت کا مرکز ہے جس نے تاریخ کے ہر دور میں دل شکستوں اور گناہگارروں کو سہارا دیا ہے، حضرت سلطان العارفین مخدوم شیخ حمزہؒ کی قبرِ مبارک کے ساتھ ہی آپ کے خلیفۂ اعظم اور خاکی خاندان کے جدِ امجد حضرت بابا داؤد شاہ خاکیؒ کی قبرِ انور ہے۔ خاکی خاندان اس وقت کشمیر(انڈیا) اور پاکستان میں "مخدوم پور شریف،چکوال" میں مقیم ہے۔
اسم مبارک:سید محمد داود شاہؒ
لقب: خاکی، امامِ اعظم ثانی، امام ابو حنیفہ ثانی، علامہ داؤد
ولادت باسعادت:908ھ بمطابق 1508ء
وصال مبارک: 3صفر 994ھ بمطابق 1508ء
والد کا اسم مبارک: سید ابو الحسن شاہ
شجرہ نسب: آپ ؒحسنی سید ہیں، آپؒ کا شجرہ نسب حضرت شاہ غوث محمد لاہوریؒ سے مل کر حضور غوثِ اعظمؒ سے جاملتا ہے۔
خاندانی پسِ منظر: آپؒ کا حسنی سید ہیں آپ کی ولادت حضرت ابوالحسن شاہ کے گھر ہوئی آپؒ حضرت شاہ غوث محمد لاہوریؒ کے پوتے تھے آپ کا شجرہ نسب حضرت شاہ غوث محمد لاہوری سے ہوتا ہوا حضور غوث اعظمؓ سے ملتا ہے۔ آپ کے والد کا شمار کشمیر کے بہترین خطاطوں میں ہوتا تھا کشمیری زبان میں خطاط کے پیشے سے وابستہ افراد کو "گنائی" کے نام سے جانا جاتا ہے ۔آپ کا خاندان والیء کشمیر کے دربار سے وابستہ تھا۔حضرت بابا داؤد شاہ خاکیؒ کے بچپن میں ہی آپ کے والدِ ماجد کا انتقال ہوگیا تھا۔ والدہ نے آپ کی تربیت و کفالت کی۔آپ بچپن سے ہی بے حد ذہین اور لائق تھے۔آپ نے اپنے وقت کے جید اور نامی گرامی علمائے کرام جیسے اخوند ملا بشیر، اخوند شمس الدین پال، میر رضی الدین اور میر افضل سے تعلیم حاصل کی۔ آپ ایک بہترین فقہیہ اور شاعر تھے۔آپ کی انہی خصوصیات کی بناء پر والیء کشمیر نے آپ کو اپنے بیٹے کا اتالیق مقرر کیا۔ اور پھر آپ کشمیر کے قاضی القضاۃ یعنی چیف جسٹس بنا دیے گئے۔یوں آپ اعلیٰ شان و شوکت کے ساتھ شاہانہ زندگی گزار رہے تھے۔ایک دن حضرت بابا جیؒ دریائے جہلم میں اپنی کشتی میں جا رہے تھے۔حضرت سلطان العارفینؒ نے انہیں جاتے دیکھا تو اپنے خادم صوفی اللہ داد کو کہا کہ جاؤ انہیں کہو کہ میں دین کے بارے بہت ہی اہم سوال ان سے پوچھنا چاہتا ہوں۔صوفی اللہ داد نے جب یہ پیغام حضرت بابا جیؒ کو جا کر دیا تو وہ سلطان العارفینؒ کی بارگاہ میں آنے کیلئے تیار ہو گئے۔جب بابا جیؒ دربار شریف پہنچے تو مخدوم شیخ حمزہؒ نے سوال کیا کہ شریعت اس شخص کے بارے میں کیا کہتی ہے جس نے ایک سانس بھی یادِ الٰہی کے بغیر لیا ہو۔حضرت بابا داؤد شاہ ؒ جی نے جواب کیلئے اپنی کتاب کھولی تو حیران رہ گئے کہ ان کی کتاب کے سارے صفحے بالکل خالی ہیں ،کتاب میں لکھا سب کچھ صاف ہو چکا ہے۔حضرت مخدوم شیخ حمزہؒنے فرمایا کہ تم بے کار میں اپنی لیاقت و قابلیت اور دولت و شان و شوکت پہ اتراتے رہے ہو۔حضرت مخدوم شیخ حمزہؒ کی اس کرامت و نظر کا ایسا خاص اثر ہوا کہ حضرت بابا داؤد شاہؒ نے شاہی عہدے کو خیر باد کہہ کر حضرت سلطان العارفین مخدوم شیخ حمزہؒ کے ہاتھ بیعت کر لی۔پھر آپؒ نے مرشد کے حکم پر ایسی ریاضت و چلہ کشی کر کے اپنے آپ کو خاک کی طرح یوں مٹاڈالا کہ “خاکی” کا لقب پایا۔ حضرت مخدوم شیخ حمزہؒ نے ۹۷۰ھ میںآپ کو سہروردیہ سلسلہ کی خلافت عطا کی۔آپؒ سے بے شمار کرامات صادر ہوئی۔ کشمیر میں بہنے والے تمام چشمے اور ان پر بسنے والی تمام مخلوقات آپ کے مرید اور زیر اطاعت ہیں۔
تصانیف: حضرت بابا داؤد شاہ خاکی ؒ کی تصانیف میں۔۔” ورد المریدین”، “دستور السالکین”، “قصیدہ جلالیہ، “قصیدہ لمیہ اور شرعی موضوعات پہ رسالے، “مجموعۃ الفوائد”، “ضروری کلاں” اور “ضروری خورد” شامل ہیں۔حضرت بابا نصیب الدین غازیؒحضرت بابا جیؒ کے خلیفۂ اعظم ہیں جن کا مزاربیج بہارہ کشمیر میں ہے۔حضرت بابا نصیب الدین غازیؒ کے چودہ سو خلفاء تھے۔
دعا بابا داؤد شاہ خاکیؒ: بابا داؤد شاہ خاکیؒ نے اپنےخاندان کے لئے تا قیامت دعا فرمائی کہ اس خاندان میں قیامت تک ہر دور میں ایک مادر زاد ولی پیدا ہوتا رہے گا، اور تاریخ گواہ ہے آپ کے خاندان ِمبارک میں پیدا ہونے والا ہر پہلا بچہ اپنے وقت کا ولی کامل ٹھہرا اور لاکھوں دلوں کی روشنی کا سبب بنا۔
پیر مستوار قلندر: پیر مستوار قلندر بھی اپنے جدِ امجد حضرت بابا داؤد شاہ خاکی ؒ کی دعا کے مصداق اوراثت کے آمین ٹھہرے، آپ قلندرِ قت ہیں اور محبت مشن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست ہیں،اس وقت دنیا کے بہت سے ممالک میں محبت مشن انٹرنیشنل کے جھانڈے تلے محفلِ ذکر ،مراقبہ کے اجتماعات انعقاد پزیر ہو رہے ہے، اور محبت ،امن، فلاحِ انسانیت کے لئے کام کیا جا رہا ہے۔
Photo
Add a comment...

Post has attachment
A friend of God must be generous like a river. We all get water from the river to quench our thirst. It does not discriminate whether we are good or bad or whether we are a relation or a stranger. (Hazrat Mu'inuddin Chisti)
Join us daily night in Ilford for Zikr and meditation spiritual discussion #Ilford #London #Zikr #muraqaba #Muraqaba #Derby #Manchester #Leeds #Luton
Photo
Add a comment...

Post has attachment
~~~Realize "Huu" within "U"~~~
"A believer's heart is the mirror of God." Shaykh Syed Mehmood ul Hassan Shah Khaki - Mastwaar Qalandar
Disciplining the Heart
The Journey to your innerself with spirtual guidance from Pir Mastwaar Qalandar
Revitalize your Soul in the remembrance of Allah, Learn the importance of Tasawuf and Meditation
Leeds - 29 Sept
Manchester - 30 Sept
Derby - 1st & 2nd Oct.
London - 3rd to 23 Oct.
Departure 24 October

DERBY STAYING ADDRESS
Mr Khurram Suleman
37 Station Road, Mickleover
DE3 9GH, Derby.
Mobile: ‭+44(0)7427 509638‬

LONDON STAYING ADDRESS
Mr Raja Tariq Mehmood,
102 Riverdene Road, Ilford
IG1 2EB
Mobile: ‭+44(0)7732 368469‬
Mobile: +44(0)7474 130311
Bilal Shah: ‭+44(0)7958 790594
Iqtidar Shah on +44(0)7789248795
Photo
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded