Profile cover photo
Profile photo
Qureshi Health Care
481 followers -
From Common Substance to Vital Essence
From Common Substance to Vital Essence

481 followers
About
Qureshi's posts

Post has attachment
قوت ارادی کو ٹٹولئے
عبدالواحد لیاقت آباد ۔ عبدالماجد نام اچھا ہے۔ نام بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ یہ سمجھتے ہیں کہ نام بدلنے سے آپ کے اندر قوت ارادی بحال ہوجائے گی لیکن میرا خیال یہ ہے کہ نام کی تبدیلی سے کچھ نہیں ہوگا۔ آپ اپنی انا کو ٹٹولئے۔ انا کے اندر ڈوب کر اس بات کا کھوج ل...

Post has attachment
روح کا الارم
م۔ظ۔ع۔ وظیفہ پڑھنے کیلئے ٹھیک وقت پراٹھنے کیلئے روح کے الارم سے کام لیجئے ۔ طریقہ یہ ہے کہ جب آپ سونے کیلئے لیٹ جائیں تو اپنا پورا نام لے کر خود کو مخاطب کریں اور کہیں مجھے اتنے بج کر اتنے منٹ پر جگا دینا ۔ انشاءاللہ ٹھیک وقت پر نیند سے بیدار ہوجائیں گے ۔

Post has attachment
پوشیدہ امراض سے نجات
اقتدار احمد: پوشیدہ بیماری سے نجات حاصل کرنے کیلئے ہر وقت با وضو رہیں اور سوتے وقت روئی کا گدا استعمال نہ کیا جائے ۔ دری یا چٹائی پر سویا کریں ۔ گرم چیزوں سے پرہیز کرنا ضروری ہے ۔ کچی سبزیاں اور پالک کثرت سے کھایا کریں۔ چند ہفتوں میں مرض سے مکمل نجات مل جائ...

Post has attachment
چوری کی عادت
جان محمد ۔ آپ نے حالات سے مجبور ہو کر گھر میں چوری کی۔ گھر والوں نے آپ کو معاف کردیا۔ اب یہ سوچنا کہ کام ہوہی گیا ہے تو کیوں نہ اس عمل کو جاری رکھا جائے صحیح طرز فکر نہیں ہے۔ غلطی انسان سے ہوتی ہے یہاں کوئی فرشتہ نہیں ہے ۔ فرشتوں کو انسان پر اسلئے فضیلت حاص...

Post has attachment
بد اخلاقی
ر۔ع۔ خط میں جن الجھنوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔ وہ صحت اور انسانی صلاحیتوں کو دیمک بن کر چاٹ جاتی ہے ۔ دل، دماغ، نظر اور اعضائے جسم سب بیکار ہوجاتے ہیں۔ آدمی زندہ ضرور رہتا ہے مگر وہ چلتی پھرتی ایک لاش کی مانند ہوتا ہے ۔ زندگی میں نہ کوئی ولولہ ہوتا ہے اور نہ ...

Post has attachment
شادی کے مسائل
ا۔ن۔آپ اور آپ کی بہن بعد نماز عشاء  لآ اِلٰہ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظَّالِمِیْنَ  پڑھ کر ہاتھوں پر دم کریں اور دونو ں ہاتھ اپنے اپنے چہرے پر پھیر لیں ۔ اس عمل کی برکت سے آپ کی شادی اور امتحان میں پاس ہونے کا مسئلہ دونوں حل ہوجائیں ...

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded