Profile

Cover photo
Farooq Qadri
Lived in SIALKOT,LAHORE,SARGODHA,ISLAMABAD,.
1,740 followers|356,191 views
AboutPostsYouTube+1's

Stream

Farooq Qadri

Shared publicly  - 
1
Add a comment...

Farooq Qadri

Shared publicly  - 
 
Certified & Documented Proof of existence of Off Shore Company owned by CM Punjab Shahbaz Shreef
1
Add a comment...

Farooq Qadri

Shared publicly  - 
 

وہ اس حد تک کامیاب ہو چکے ہیں کہ ان تمام ممالک میں شورشیں برپا کروا دی ہیں جن کو بعد میں گریٹر اسرائیل کا حصہ بننا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
ذرا جائزہ لیجیے لبنان ،شام ،یمن ، مصر ، سیریا ،لیبیا ، عراق اور اردن کا ۔۔۔۔۔۔!!!
انہوں نے اپنے اس مقصد کے حصول کے لیے القاعدہ کو کمال مہارت اور چابکدستی سے استعمال کیا ۔۔۔۔۔ !!
طریقہ واردات سارے ممالک میں ایک جیسا ہی رہا بعض میں حکومت وقت کے خلاف خروج کروایا گیا اور وہاں وہ القاعدہ کا کھلے عام ساتھ دیتے نظر آئے جیسے سیریا، لیبیا اور شام وغیرہ میں ۔۔۔۔۔۔ بعض ممالک میں نفاذ شریعیت یا اہل تشیع کے خلاف جنگ پر ابھارا گیا ۔۔۔۔پھر مقامی حکومت کی " القاعدہ " یا " انتہا پسندوں " کے خلاف مدد کے لیے خود ہی آگے آنے کا ڈرامہ کیا تاکہ جنگجوؤں اور باقی دنیا کو یہ تاثر ملے کہ مقامی حکومت کفر کے ساتھ مل کر اسلام کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہاں بھی انکی خفیہ اور بھرپور مدد جنگجوؤن کو ہی حاصل رہی۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان اسکی سب سے بڑی مثال ہے۔۔۔۔۔۔۔!!
اب اسرائیل کرے گا کیا ؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اندازہ ہے کہ اپنے ارد گرد کے سارے ممالک میں خانہ جنگی کروا کر انکی فوجی اور دفاعی قوتوں کو توڑ دے گا اور ان میں آپس اتنی خونریزی کروا دے گا کہ ان میں سے ہر ملک میں مختلف گروہ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے بن جائنگے ۔۔۔۔۔ اور کسی بیرونی حملے کی صورت میں مل کر اسکا مقابلہ کرنے کے بجائے شائد ہر گروہ " فریق مخالف " کے خلاف حملہ آور سے تعاون پر آمادہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
جب ان سارے ممالک کا یہ حال ہو جائیگا اور انکی اصل فوجی طاقتیں اور دفاعی صلاحتیں اندرونی خانہ جنگی کی نظر ہو چکی ہونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تب اسرائیل اپنے زیر کنٹرول ان گروہوں کے ذریعے جو بظاہر اسلام اور جہاد کا نعرہ بلند کیے ہوئے ہیں اپنے اوپر کوئی چھوٹا موٹا حملہ کروا دے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
اس حملے کے بعد اسرائیل اپنے میڈیا کے ذریعے پوری دنیا میں اپنی مظلومیت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے نہایت وحشیانہ طاقت سے ان سارے ممالک پر بیک وقت چڑھ دوڑے گا اور اسکے لیے اسکو اقوام متحدہ سمیت تمام مغربی ممالک کی بھرپور مدد اور حمایت حاصل ہو گی ۔۔۔!!
کچھ ماہرین کے مطابق اسرائیل نے دنیا کو حیران کرنے کا سامان تیار کر رکھا ہے جس کو وہ اپنے فیصلہ کن خروج کے وقت استعمال کرے گا۔۔۔۔۔۔!!
شام پر کنٹرول حاصل کرنے کی انکی بھرپور کوشش جاری ہے کیونکہ شام کو کنٹرول کر لینے کے بعد وہ ایران کو لبنان یا حزب اللہ سے کاٹ دینگے جسکے بعد لبنان کا ہڑپ کرنا کوئی مسئلہ نہیں رہے گا۔۔۔۔۔۔!!
انکے لیے مسئلہ صرف پاکستان ہے جس کے معاملے میں ان کو کوئی فیصلہ کن کامیابی نہیں مل رہی۔۔۔ انکی تمام تر سازشوں کے باوجود پاکستان کے نیوکلیر ہتھیار اور افواج پاکستان اپنی جگہ پر قائم ہیں۔۔۔۔۔۔ پاک فوج کے خلاف یہ اپنے زرخرید میڈیا کے ذریعے عوام میں اب تک وہ نفرت نہیں پھیلا سکے ہیں جنکی انکو ضرورت ہے گو کہ میڈیا افواج پاکستان کے خلاف عوام کو اکسانے کا کام دن رات مسلسل کر رہا ہے۔۔۔نہ ہی یہ اپنے دہشت گرد گروہوں( ٹی ٹی پی اور بی ایل اے) کے ذریعے فوج کو عملی طور پر تباہ کر سکے ہیں۔۔۔!!
اب انکی آخری امید پاک فوج کے اندر بغاوت برپا کرنا ہے جسکے لیے یہ نعرہ عام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ " فوج اچھی ہے جرنیل برے ہیں " ۔۔۔۔۔۔ اس نعرے کے ذریعے ایک عام سپاہی کا ذہن بغاوت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج کی طاقت اسکا ڈسپلن ہے ۔۔۔۔۔فوج کا ڈسپلن ایک بار توڑ دیا گیا تب یہ فوج باقی نہیں رہے گی۔۔۔۔۔۔۔!!! ۔۔۔ برگیڈئیر علی کی صورت میں یہ ایک خطرناک کوشش کر چکے ہیں جس نے جی ایچ کیو پر ایف 16 کے ذریعے حملہ کرنے کا پروگرام بنایا تھا۔۔۔۔۔۔۔!!!
اگر انکی یہ کوشش بھی ناکام ہوگئی تب بلاآخر یہ انڈیا کو مجبور کریں گے کہ وہ اپنے "کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن" کے تحت پاکستان پر حملہ کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ یہ خود جب سعودی عرب میں مدینے کی طرف پیش قدمی کررہے ہوں تو پاکستان نامی خطرہ انڈیا کے ساتھ مصروف ہو۔۔۔۔۔!!
"مسلمان احمق نہیں ہوتا "۔۔۔ "مسلمان زمانے کے اثر کو پہچانتا ہے " ۔۔۔۔۔۔۔ پیارے بھائیو خود کو پہچانو ۔۔۔ اپنے ملک کو پہچانو ۔۔۔۔ اپنے دشمن کو پہچانو۔۔۔۔۔۔ خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی نہ مار لینا ۔۔۔۔ خود کو تباہ نہ کر لینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم سے اللہ نے بہت خاص کام لینا ہے !!! خود کو تیار کرو اور ایک ہو جاؤ۔۔۔۔۔۔!!!
 ·  Translate
1
Add a comment...

Farooq Qadri

Shared publicly  - 
 
Must Listen Revolutionary Media
1
Add a comment...

Farooq Qadri

Shared publicly  - 
 
Jakarta | A catholic priest from the island of Java in Indonesia who has woken up from a 17 month long coma has converted himself to Islam after the man claims Allah spoke to him and showed him "the beauty of the heavens". The 87-year old priest from Spain has lived and preached on the
1
Add a comment...

Farooq Qadri

Shared publicly  - 
 

الظّٰالِمُ وَالرّٰاضِی بِالظُّلمِ وَالمُعِینُ لَہُ شُرَکَاءُ ثَلاٰثَتَہُم’’

ظالم‘ ظلم پر رضامندی کا اظہار کرنے والا اور ظلم میں معاونت کرنے والا تینوں شریکِ ظلم ہیں.

لعنت اللہ علی الظالمین
 ·  Translate
1
Add a comment...
Story
Bragging rights
Have 4 Kids
Basic Information
Gender
Male
Relationship
Married
Places
Map of the places this user has livedMap of the places this user has livedMap of the places this user has lived
Previously
SIALKOT,LAHORE,SARGODHA,ISLAMABAD,.
Links
Farooq Qadri's +1's are the things they like, agree with, or want to recommend.
Do you think Panama Papers scandal has died down in Pakistan after PM's ...
arynews.tv

Pakistan Awami Tehreek (PAT) will stage a sit-in at Lahore's Mall Road area to mark the second anniversary of the Model Town firing incident

ایک قدرتی چیز جسے استعمال کرکے آپ ایک مہینے میں 12 کلو سے زائد چربی پگھل...
qudrat.com.pk

تہران(قدرت روزنامہ01جون2016) اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں اور

گرمیوں کی آمد، پاکستانی صارفین کیلئے یو پی ایس پر چلنے والا پورٹیبل اے س...
daily.urdupoint.com

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 11مئی ۔2016ء)گرمیوں کی آمد پر پاکستانی صارفین کیلئے یو پی ایس پر چلنے والا پورٹیبل اے سی فروخت کیلئے پیش ک

آرٹیکل 38​:- عوام کی معاشی اور معاشرتی فلاح و بہبود
constitutionurdu.blogspot.com

آرٹیکل 38​ عوام کی معاشی اور معاشرتی فلاح و بہبود کا فروغ مملکت (الف) عام آدمی کے معیارِ زندگی کو بلند کرکے ، دولت اور وسائل پیدوار و تقسیم

ممتازقادری کی پھانسی ، ڈاکٹرطاہرالقادری نے کسی قسم کا کوئی بیان نہیں دیا...
qudrat.com.pk

لاہور (قدرت روزنامہ)منہاج القرآن نے سلمان تاثیر قتل کیس کے مجرم ممتازقادری کی

Dr. Danish exposing Malala & her father in Sawal Yeh Hai
www.expresspakistan.net

Dr. Danish has exposed so many things about Malala Yousufzai and her father. She do not like to wake up when she hear Fajar Prayer Azan. She

آرٹیکل 140 اے​ :- مقامی حکومت کا نظام
constitutionurdu.blogspot.com

آرٹیکل 140 اے​ مقامی حکومت کا نظام (1) ہر ایک صوبہ قانون کے ذریعے ، مقامی حکومت کا نظام قائم کرے گا اور سیاسی ، انتظامی اور مالیاتی ذمہ داری

Khaloo
siasitv.com

Asad Omer Asks Valid Ques to Rana Mashhod

ملک اسحاق کیس بھی نیشنل ایکشن پلان کا حصہ تھا : وزیر داخلہ پنجاب
qudrat.com.pk

لاہور(روزنامہ قدرت۔۔۔۔۔۔31جولائی 2015) وزیر داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک اسحاق کیس

ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشتگردی کے خاتمے اور امن کے فروغ کیلئے 11 کتابوں ...
qudrat.com.pk

اسلام آباد(روزنامہ قدرت۔۔۔۔۔۔28جولائی 2015)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر

Nawaz Sharif & Mian Mansha all set to open bank in India
www.expresspakistan.net

Nawaz Sharif & Mian Mansha all set to open bank in India. How they will open and what is the history behind it read the detail below.

پاکستان کے دو لیڈرز کے درمیان مقابلہ
urwaniazi.blogspot.com

دیکھتے ہیں پاکستان میں سب سے زیادہ کن کے چاہنے والے ہیں اپنے اپنے لیڈر کے حق میں کمنٹ کریں

admin
www.paknewslive.com

جمال عبدالناصر اور جنرل نجیب کے باہمی اتحاد نے فرعونوں کی سرزمین کے آخری شاہی حکمران شاہ فاروق کا تختہ الٹا تو ایسے لگتاتھا کہ اس فوجی انقلا

PAT terms JIT report pre-planned script
nation.com.pk

LAHORE - PAT President Dr Raheeq Abbasi has said the Joint Investigative Team’s report on the Model Town incident was a pre-planned script.

آخری سانس تک میں اور میرے کارکن ظالمانہ نظام سے لڑیں گے‘ڈاکٹر طاہر القادری
qudrat.com.pk

لاہور (قدرت نیوز)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کینیڈا سے

Minhaj Tv by Minhaj TV
livestream.com

Watch Minhaj TV's Minhaj Tv on Livestream.com. Minhaj TV main Stream