Profile cover photo
Profile photo
BolPlatoon
3 followers -
Bol Platoon is a little space in the blogosphere.
Bol Platoon is a little space in the blogosphere.

3 followers
About
Posts

Post has attachment
اندوہناک بریکنگ نیوز سے اٹے معاشرے کا فرد ہوں، قدم قدم پر لٹتی زینبوں، قتل ہوتی سبینوں، مرڈر ہوتے حسن عارفوں، بھینٹ چڑھتے سلمان تاثیروں، تڑپتے خرم ذکیوں، چیختے مشال خانوں اور سسکتے شکیل عوجوں کے لاشے اٹھاتے اٹھاتے تھک چکا ہوں، اتنا تھک چکا ہوں کہ موبائل…
Add a comment...

Post has attachment
دیکھ لی تصویر اٹھا لیا قلم بولو کہاں سے شوروع کرو گی ۔۔؟ میرے بدن پر پڑے نیلوں سے۔ ؟ یا میری روح میں گڑے گئے سخت کیلوں سے ۔؟ بولو ۔۔۔تم ایک کمزور عورت ہو جس کے پاس طاقتور قلم ہے مچاؤ شور اس قلم سے مچاؤ شور تم اخبار والے ٹی وی والے … Continue reading سوال
سوال
سوال
bolplatoon.com
Add a comment...

Post has attachment
زینب امین اپنے نام کی طرح خوبصورت ننھی سی تتلی تھی ۔آٹھ سالہ اس بچی کو قصور میں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے سڑک پر پھینک دیا گیا۔ وہ عمر جو تتلیوں اور جگنووں سے کھیلنے کی ہوتی ہے اور اس  عمر  میں ارد گرد بستے تمام افراد بچوں کو اپنے … Continue…
Add a comment...

Post has attachment
دس سال پہلے کی بات ہے ، اباجان کے ساتھ موٹر بائیک پہ بازار جا رہا تھا کہ بلند آواز سائرن سنائی دئیے ۔ پتہ چلا مقامی ایم این اے کے قافلہ کا گذر ہورہا ہے۔  اباجان نے فوراَ موٹربائیک سڑک کے کنارے روک کر انکے گزرنے کا انتظار کرنے لگے ، موصوف کا قافلہ ……
– Bol Platoon
– Bol Platoon
bolplatoon.com
Add a comment...

Post has attachment
We are pawns to elaborate webs of lies the life has connived. We are fascinated by its charm and panache and succumb to its equivocal and abstruse designs. Piece by piece it ensnares and devours its prey and produces a façade which deceives us into…
Add a comment...

Post has attachment
کچھ دن پہلے کی بات ہے کہ ہم کسی فیس بک گروپ میں مٹر گشت کر رہے تھے کہ دیکھا ، ہر طرف چلغوزے کی دھوم مچی ہوئی تھی، ہم حیران ہوئے کہ کیا اسکی قیمت میں زیادہ اضافہ ہوگیا ہے؟ پھر اپنی فیس بک وال کا دورہ کیا تو بھی ہر طرف سب چلغوزے […]
Add a comment...

Post has attachment
عالمِ گیتی پر ایک”نیا سال” دستک دے رہا ہے۔  نا جانے کیوں ایک ہندسے کے  بدلنے کو قسمت  کے بدلنے پر محمول کرلیا جاتا ہے۔ہم یوں سوچتے ہیں جیسے ’’نیا سال‘‘ ان سب  تاریکیوں کو، جو اس ’’پرانے سال‘‘ میں ہمیں اپنے ہی  وجود سے اوجھل کئے رکھی تھیں، اجالوں میں بدل…
Add a comment...

Post has attachment
16 دسمبر کی تاریخ اب ایک ایسا دن بن چکا ہے جسے پاکستانی تاریخ میں شاید ہی کوئی انسان کبھی بھول سکے۔ یہاں انسان سے مراد وہ انسان ہے جسے انسانی جان بالخصوص 16 دسمبر کو اے پی ایس پشاور میں ہونے والے ہولناک سانحے میں مستقبل کے 132 معماروں اور معصوم بچوں سمیت…
Add a comment...

Post has attachment
ٹھیک  سات  بجے  اسکی آنکھ کھل گئی ۔ وہ ہربڑا کر اٹھا کچھ  بھی  معمول کے مطابق نہیں تھا۔پھر اسکو خیال آیا کے آج  تو اتوار ہے  اس نے  جسم   کو  ڈھیلا   کیا  اور منہ  پے تکیہ رکھ کر پھر سو گیا۔   اب اسےدیر تک  سونا  تھا۔  یہ خیال کتنا  خوشگوار تھا۔۔۔ گھر میں…
مشرقی مرد
مشرقی مرد
bolplatoon.com
Add a comment...

Post has attachment
قائد اعظم یونیورسٹی کے فزکس بلاک کو ڈاکٹر عبدالسلام بلاک کا نام دے دیا گیا اور ہر سال اس شعبے سے پانچ بہترین طالبعلموں کیلئے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سکالر شپ کے پروگرام کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ بالآخر دہائیوں کے بعد ہم نے ڈاکٹر عبدالسلام کی خدمات…
نیک شگُن
نیک شگُن
bolplatoon.com
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded