Profile cover photo
Profile photo
Abdul Hafeez
75 followers -
Abdul Hafeez, Plant Pathologist, Department of Agriculture, Azad Kashmir
Abdul Hafeez, Plant Pathologist, Department of Agriculture, Azad Kashmir

75 followers
About
Abdul's interests
View all
Abdul's posts

Post has attachment
Photo

امریکہ چین سے خوفزدہ کیوں ہے۔۔
پچھلے 15 سالوں میں چین نے ایک ایسی انگڑائی لی ہے کے دنیا اس سے خوفزدہ ہو رہی ہے اور خاص طور سے امریکہ کو چین سے بہت زیادہ خوف آنا شروع ہو گیا ہے، اس حوالے سے حال ہی میں تائیوان کے علاقے کی انتظامیہ سے تعلقات بڑھانا ور اسکے ساتھ ساتھ چین کے جنوبی سمندر میں مختلف طرح کی چھیڑ چھاڑ سے پتہ چل سکتا ہے ،، مگر ان تمام باتوں کا جواب چینی قیادت کبھی تحمل اور کبھی سختی سے بھی دیتی آ رہی ہے ،، اس تمام صورت حال کو دیکھتے ہوئے اگر ہم چین کی 15 سالوں میں بدلتی اقتصادی ، فوجی، سائینسی ترقی ، اور دنیا بھر میں بڑھتے اثر رو سوخ کو پر نظر دوڑائیں تو ہمیں حیرت ہو گی کے چین صرف دس سالوں میں دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی طاقت بن چکا ہے اور اس نے امریکہ کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے ، چینی عوام کی حالت اتنی جلدی تبدیل ہوئی کے سائیکلوں کو پریفرنس دینے والی قوم اب ہر سال دنیا میں سب سے زیادہ گاڑیاں خریدتی ہے ، ہر سال نئے سال یعنے جشن بہار پر 35 کروڑ چینی دنیا بھر اور چین میں سیروسیاحت کے لئیے سفر کرتے ہیں اور ایسے میں یہ دنیا کی سب سے بڑی ہجرت ہوتی ہے اور اس کا چین کو کھربوں یوآن کا فائدہ پہنچتا ہے ،، چیں دنیا کی سب سے بڑی خلائی دوربین بنا کر امریکہ کو پیچھے چھوڑ چکا ہے ، چین میں روبوٹ مارکیٹس میں لوگوں کی مدد کرتے ہیں ، دنیا کی تیز تریں ٹرین سے دنیا کا سب سے بڑا ریلوے نطام چین میں سامنے آ چکا ہے ، چینی کرنسی نے پونڈ کو کرنسیوں کی باسکٹ میں پچھاڑنے کے بعد ڈالر کو گریبان سے پکڑ لیا ہے ، چین میں زرعی انقلاب آ چکا ہے ، اور فوجی طاقت ایسی کے چینی بحری بیڑے روس کے ٹھنڈے سمندروں کو چھوتے ہوئے خلیجی ممالک آزادانہ گھونتے ہیں ، جنوبی چینی سمدر پر چین کی حکمرانی ہے جہاں سے امریکہ اور جاپان کے لئیے تیل بردار بحری جہاز گزرتے ہیں ، چین سمندروں پر حکمرانی کے ساتھ ساتھ سیٹلائٹس نگرانی کا نظام قائم کر چکا ہے ، اور زمینی رابطوں میں پہل کرتے ہوائے دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے دنیا میں 100 ملک براہ راست جڑ چکے ہیں ، ان تمام منصوبوں پر چینی پیسہ لگ رہا ہے اور کئی سو اقتصادی زونز کی تعمیر سے ایک نئے انقلاب کی طرف سفر شروع ہونے والا ہے ، 2004 میں اپنا سفر شروع کرنے والے چین کے امیر تریں آدمی واندا نے امریکہ کے اندر ہای ووڈ کے 6 مہنگے ترین سٹوڈیو خرید کر ہالی ووڈ کے مقابلے میں چین کے اندر ایک بڑا فلم سٹوڈیو تعمیر کر لیا اور ڈزنی لینڈ بنا کر دنیا کو حیران کر دیا ہے یاد رہے کے مسٹر واندا وہی چینی صاحب ہیں جنہون نے حال میں ڈونڈ ٹرمپ کو دھمکی دی کے تائیوان کے معاملے پر چین کی حمایت نہ کی گئے تو وہ امریکہ کے اندر اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری ختم کر دین گئے اور ایک لاکھ امریکی بے روزگار ہوجائین گئے ۔۔ ایک دوسرے چینی امیر ترین صاحب علی بابا نے حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور 10 لکھ امریکیوں کو روزگار کے مواقع دینے کا وعدہ کیا ،، اب یہ وعدہ کن شرائط پر ہوا ہو گا یقینن اس میں بھی چینی مفاد کو اولیت حاسل ہوئی ہو گی ،، یہ وہی صاحب ہیں جنکی وال سٹریٹ میں انوسٹمنٹ نے امریکی کمپنیوں کو دھول چٹا دی ہے اور امریکی بڑی سٹاج ایسچینج علی بابا کے پاوں کی ٹھوکر بن چکے ہیں ، چائنا ریلوے نے یورپ کی ریلوے کنسٹرکشن کمپنیز کو کہیں دور چھوڑ دیا ہے اور دبئی، سعودیہ ، عمان ، پاکستان، انڈیا، یورپ، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے ممالک میں چائنا ریلوے اپنے جھنڈے گاڑ چکی ہے اور اب جہازوں کی منڈی بھی چین کے ہاتھ آ طکی ہے پچھلے سال پہلا بوئنگ بنانے والا چین ، پہلے ہی دن 500 جہازوں کا آرڈر حاصل کر چکا ہے۔۔ چین کی اس طاقت کو دیکھتے ہوئے پیوٹن نے چین کی تابعداری قبول کرتے ہوئے دی بیلٹ ایکڈ روڈ منصوبے سے سی پیک تک چین کے ساتھ چلنے کا اعلان کیا ہے تو،،، حال ہی میں آیپل کمپنی کو آئی فون 7 لانچ کرنے کے بعد سب سے بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ چینی مارکیٹ نے ایپل کا بائیکاٹ کر دیا اور اسکے مقابلے میں چینی موبائل شو می نے دنیا کو الٹ پلٹ کر دیا ہے اور انڈیا کے اندر شو می کی انوسٹمنت 40 ارب ڈالر ہو چکی ہے ۔۔ پاکستان میں زونگ چلانے والی چینی کمپنی چائنا موبائل 50 کروڑ صارفین کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا موبائ نیٹ ورک بن چکا ہے ،
یہ حیرت انگیز تبدیلی دیکھ کر دنیا کی سپر طاقت امریکہ کی ٹانگیں لرز رہی ہیں اور شائد اگلے 4 سال تک امرکہ مجبور ہو جائَ گا چین کی طاقت تسلیم کر کے سر جھکانے پرر،، یہی خوف امریکہ پر لرزا طاری کئیے ہوئے ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ اب چین کے خود اختیار علاقوں سے تعلقات بڑھا کر چینی کے اندر مسائل پیدا کرنے کی کوشش کریں گئے مگر شائد انہیں نہیں معلوم اب بہت دیر ہو چکی ہے۔۔ اب 2018 میں کیلیفورنیا کے امریکہ سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد امریکہ کی اقتصادی صورت حال ایک بھکاری جیسی ہونے والی ہے ۔۔ اور دوسری 3 ریاستیں بھی 2020 تک امریکہ سے الگ ہونے والی ہیں ،، اور اب دنیا میں طاقت کا توازن بدلنے والا ہے۔ اقبال نے بہت پہلے کہا تھا ،،
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فصا دیکھ
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو زرا دیکھ۔۔۔
چین مشرق سے ابھرنے والا نیا سورج ہے ۔
طاہر چغتائی

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
at Tianamen Square Bijing with Gantuya from Mongolia
Photo

Post has attachment
with Muhammad Pervaiz and Maria Gohr inBeijing
Photo

Post has attachment
During my visit to Beijing 
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
9/20/16
6 Photos - View album

Post has attachment
Abdul Hafeez Mughal with Mukhtar Awan
Photo
Wait while more posts are being loaded